وزیر داخلہ کا فرض ہے کہ قوم کو ان 10فیصد مدارس کے بارے میں بتائیں جو دہشت گردی میں ملوث ہیں ۔بلوچستان سمیت انتشار زدہ علاقوں میں بھارت تخریب کاری کروارہا ہے جس کا اعتراف خود بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر نے میڈیا کے سامنے کیا ہے ،نریندر مودی حکومت کشمیر میں گورنر راج نافذ کرنے کے خدشہ کو درست ثابت کردیا ،مودی کو سمجھ لینا چاہئے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیئے بغیر محض لیپا پوتی سے کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے سراج الحق
امیرجماعت ِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا فرض ہے کہ قوم کو ان 10فیصد مدارس کے بارے میں بتائیں جو دہشت گردی میں ملوث ہیں ۔بلوچستان سمیت انتشار زدہ علاقوں میں بھارت تخریب کاری کروارہا ہے جس کا اعتراف خود بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر نے میڈیا کے سامنے کیا ہے ،نریندر مودی حکومت کشمیر میں گورنر راج نافذ کرنے کے خدشہ کو درست ثابت کردیا ،مودی کو سمجھ لینا چاہئے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیئے بغیر محض لیپا پوتی سے کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے ۔ بھارتی حکومت منافقت چھوڑ کر خطے کے امن کو یقینی بنانے میں تعاون کرے اور تخریب کاروں کی سرپرستی چھوڑ دے ۔حکومت عوام کے اندر احساس تحفظ پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے ۔لوگوں کے چہروں پر مایوسی اور ناامیدی ہے ۔ پشاور سانحہ کے بعد حکومت کو چاہئے تھا کہ وہ قوم کو ایک عزم اور حوصلے کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف کھڑا کرتی مگر تین اے پی سیز کے بعد حکومت کا سارا عزم عمل میں ڈھلنے کی بجائے قانون سازی تک محدود ہوکررہ گیا ہے ۔16دسمبر کے بعد پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہوگئی تھی لیکن جس درجے کے پیشگی اقدمات کی ضرورت تھی وہ نظر نہیں آئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں چاروں صوبوں ،آزاد کشمیر اور فاٹا کے ارکان مرکزی شوریٰ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات امیر العظیم بھی موجود تھے۔
سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی کی شوری ٰ نے طے کیا ہے کہ 2015ءکو امن کے سال کے طور پر منایاجائے گا ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو بھی پہلے دن ہی 2015ءکو امن کا سال قرار دے دینا چاہئے تھا تاکہ قوم کے اندر ایک حوصلہ پیدا ہوتالیکن حکمرانوں کے اندر کوئی جوش جذبہ دکھائی نہیں دیا جس کی وجہ سے قومی اتفاق رائے کو شدید نقصان پہنچا ہے ،انہوں نے کہا کہ عوام کا خیال تھا کہ 21ترمیم کے نتیجے میں حکومت ایسے اقدامات کرے گی جس سے قومی اتفاق رائے بڑھے گا مگر حکومت نے قوم کو تقسیم کردیا،حکومتی جلد بازی سے دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو سخت نقصان پہنچا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہم نے طے کیا ہے کہ ملک کو اسلامی و خوشحال بنانے کیلئے قومی سطح پرتحریک چلائی جائے ،ہم 68سال سے جاری استحصالی نظام کے خاتمہ کیلئے ملک بھر کے غریبوں کو اکٹھا کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک یوتھ پالیسی دے رہی ہے تاکہ نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحدکرکے یوتھ کے مسائل کے حل کیلئے مربوط اور منظم نظام بنایا جاسکے ،انہوں نے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لئے پھرتے ہیں مگر انہیں روز گار نہیں مل رہا ۔انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی بے رو ز گاری ،غربت اور گیس وبجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی بجائے اپنے اقتدار کو طول دینے کی کوششوں میں مصروف رہی ۔
سراج الحق نے کہا کہ حکمران استعماری دباﺅ پر اسلامی ملک میں مذہب کو سولی پر چڑھانے کی بات کررہے ہیں ،حکومت مدارس میں پڑھنے والے تیس لاکھ طلبا ءکے خاندانوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹ رہی ہے ،دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے حکومت پتہ نہیں مذہب کو کیوںبیچ میں لے آئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں حکومت متنازعہ معاملات پر اتفاق رائے کیلئے اقدامات کرے اور آئینی ترمیم پر نظر ثانی کرے ۔حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں سراج الحق نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنانے میںتاخیر کا نقصان حکومت کو ہی ہوگا ،اب تک جوڈیشل کمیشن بن جانا چاہئے تھا ۔انہوں نے کہا کہ معاملات چوکوں اور چوراہوں میں حل نہیں ہوتے لیکن اگر حکومت معاملے کے حل کیلئے سنجیدہ نہ ہوتو لوگوں کو مجبورااحتجاج کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ۔ سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے قومی راہنماﺅں کے ساتھ مشاورت جاری ہے ،ہم نے طے کیا ہے کہ فروری میں قومی قائدین کے ایک وفد کو ساتھ لیکر پہاڑوں اور غاروں میں بیٹھے اپنے ناراض بھائیوں کو منانے کیلئے جائیںگے ۔انہوں نے کہا بلوچستان سمیت انتشار زدہ علاقوں میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت ہیں اور خود بھارت کے اعلیٰ عہدیداروں نے اس کا اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی وارداتیں کرواتے ہیں۔
بڑی ڈیٹھ ہڈی ہو۔ہر وہ مدرسہ جہاں تکفیری چھپتے اور پناہ لیتے ہیں۔ منصورہ سے شروع کرلو جہاں سری لنکا ٹیم پولیس مناواں سنٹر حملہ کرنے والوں کا کھرا گیا تھا۔
یار کس وقت اپنا احتساب بھی کر لیا کر ،تیری گنگا ہمیشہ الٹی ہی بہتی ہے ،پھر کہتا ہے دھشت گردی کیوں ہے ،کیا پتہ قوم کو تیرے جیسوں کی دہشت گردی کا،اس لئے دور بیٹھ کر دھول بجا تا رہ ،ابھی چند تیرے ساتھ اور بھی شامل ہو جائیں گے اور تیرا دن گزر جائے گا
com on saraj sahab ... atleast by saying only 10% r involve means he is saying 90% r fine ... enjoy that no one is going to touch any madrasas in Pakistan ... we like to talk and do nothing ... btw do convent schools and collages are also consider madrasas or not becz ... its just difference of language one in english other in arabic
بڑی ڈیٹھ ہڈی ہو۔ہر وہ مدرسہ جہاں تکفیری چھپتے اور پناہ لیتے ہیں۔ منصورہ سے شروع کرلو جہاں سری لنکا ٹیم پولیس مناواں سنٹر حملہ کرنے والوں کا کھرا گیا تھا۔
یار کس وقت اپنا احتساب بھی کر لیا کر ،تیری گنگا ہمیشہ الٹی ہی بہتی ہے ،پھر کہتا ہے دھشت گردی کیوں ہے ،کیا پتہ قوم کو تیرے جیسوں کی دہشت گردی کا،اس لئے دور بیٹھ کر دھول بجا تا رہ ،ابھی چند تیرے ساتھ اور بھی شامل ہو جائیں گے اور تیرا دن گزر جائے گا
لاہور11 جنوری2015ء: امیرجماعت ِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سول عدالتوں کی طرف سے آٹھ ہزار مجرموں کو سنائی گئی پھانسی کی سزاﺅں پر حکومت نے خود عمل درآمد نہیں کیا ۔مدارس پر لگائے گئے الزامات کا حکومت آج تک کوئی ثبوت دے سکی نہ دہشت گردی میں ملوث کسی ایک بھی مدرسے کی نشاندہی کی گئی ۔16دسمبر کے بعد پوری قوم متحد ہوکر حکومت کے ساتھ کھڑی ہوگئی تھی اور وزیر اعظم کو دہشت گردی کے خاتمہ کا مینڈیٹ دیا تھا مگر حکومت موقع سے فائدہ اٹھانے میں سو فیصد ناکام رہی ہے ۔بار باراختیارملنے کے باوجود دہشت گردی کے قلع قمع کیلئے حکومت کوئی متاثرکن کارکردگی نہیں دکھاسکی۔تحفظ پاکستان بل کے نام سے شہریوں کی آزادیوں کو چھینا گیا مگر بدامنی اور دہشت گردی پر قابو پانے کی کوئی عملی شکل سامنے نہیں لائی گئی،حکومت دہشت گردی کو روکنے کیلئے کوئی پیشگی اقدامات نہیں کرسکی۔یوں لگتا ہے کہ حکومت کو عوام کے جان ومال اور عزت کے تحفظ سے کوئی سروکار نہیں ،جماعت اسلامی کی شوریٰ نے طے کیا ہے کہ 2015میں بڑے پیمانہ پر رابطہ عوام مہم چلائی جائے گی اور جماعت اسلامی کے دروازے عام آدمی کیلئے کھول دیئے جائیں گے ۔ملک بھر میں ممبر سازی مہم چلا کر ایک کروڑ لوگوں کو جماعت کے ممبر ،کارکن اوررکن بنایاجائے گا ۔رابطہ عوام مہم میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر نوجوانوں ،کسانوں اور محنت کشوں کے بڑے بڑے کنونشن منعقد کئے جائیں گے ۔یوتھ پالیسی کے تحت دس لاکھ نوجوانوں کو جماعت میں شامل کیا جائے گا،ملک بھر سے اقلیتوں پر مشتمل پاکستانی برادری کو بھی جماعت میں شامل کرکے ان کا علیحدہ ونگ قائم کیاجائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سہ روزہ مرکزی شوریٰ کے اجلاس کے بعد منصورہ میں سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ ،امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر، امیر جماعت اسلامی بلوچستان اخوند زادہ عبدالمتین ،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدٰی صدیقی اور سیکریٹری اطلاعات امیر العظیم کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے طے کیا ہے کہ اسٹیٹس کو کی مخالف جماعتوں کو متحد کرکے اس کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جائے گی ، مٹھی بھر کرپٹ اشرافیہ گزشتہ 68سال سے ملکی وسائل پر قابض ہے جس نے سیاست معیشت اور تمام اداروںکو یرغمال بنارکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کا کام بس بل اور ٹیکس ادا کرنا رہ گیا ہے ،حکمران غریبوں کی خون پیسنے کی کمائی کو اپنے اللوں تللوں پر خرچ کرتے اور بیرونی بنکوں میں موجود اکاﺅنٹس میں جمع کرالیتے ہیں ،غریبوں کے نام پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے قرضہ لیا جاتا ہے جس کی ایک پائی بھی غریبوں کے کام نہیں آتی بلکہ یہ قرضے کرپشن کے پروردہ حکمرانون کے بیرونی اکاﺅنٹس میں جمع ہوجاتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور بدامنی کے خلاف حکومتی غیر سنجیدگی کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں نیکٹا کاایک بھی اجلاس نہیں ہوا۔
سراج الحق نے بتایا کہ شورٰی نے طے کیا ہے کہ امسال بھی 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو شایان شان طریقے سے منایا جائے اس سلسلہ میں ملک بھر میں ریلیاں جلسے جلوس اور کشمیر کانفرنسز منعقد کی جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے ۔کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ، سات لاکھ سات قابض بھارتی فوج کشمیر یوں کی نسل کشی کررہی ہے ،حکمران آلو پیاز اور کرکٹ ڈپلو میسی کے ذریعے بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھا رہی ہے ۔
سراج الحق نے کہا کہ قوم اب سقوط ڈھاکہ کی طرح کے کسی اور سانحہ کی متحمل نہیں ہوسکتی ،بلوچستان کے مسئلہ کے حل کیلئے قوم کو متحد کریں گے ،ہم قومی قیادت کو اپنے ناراض بلوچ بھائیوں کے پاس لیکر جائیں گے اورانہیں منا کر پہاڑوں اور غاروں سے واپس لائیں گے ،انہوں نے کہا کہ بلوچ قیادت کو قومی دھارے میں لائیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں سراج الحق نے کہا کہ کراچی اور سندھ میں جو کچھ ہورہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے بااعتماد اتحادی رہے ہیں اس لئے وہ ایک دوسرے کے بارے میں جو کچھ کہہ رہے ہیں مبنی برحقیقت ہے اور اس میں کسی کو شک نہیں کرنا چاہئے ۔ایک دوسرے سوال کے جواب میں سراج الحق نے امید ظاہر کی کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان معاملات بہت جلد طے پاجائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدگی دکھائے تو پی ٹی آئی کو دوبارہ دھرنا دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
با لخصوص ہروہ مدرسہ جس پر سپاہ صحابہ والوں کا قبضہ ہے اور بالعموم دیوبند اور وہابیوں کے مدرسے۔ یہ مدرسے مسلمانوں میں نفاق کا بیج بوتے ہیں اور تکفیریت کا پرچار کرتے ہیں۔
یہ صاحب پھر ثابت کر دیں ثبوت کے ساتھ ،آپ منصورہ کو جانتے ہیں ،یہ پورے ایک علاقے کا نام ہے ،کل کوئی ایم کیو ایم کا یا کوئی اور دھشت گرد اس علاقے سے پکڑا جائے گا تو اس کو بھی یہ ہی کہ دیا جائے گا ،یہ نفسیاتی مریض ہیں جن کی تعصب کی عینک صرف الزام لگانا جانتی ہے
یار کس وقت اپنا احتساب بھی کر لیا کر ،تیری گنگا ہمیشہ الٹی ہی بہتی ہے ،پھر کہتا ہے دھشت گردی کیوں ہے ،کیا پتہ قوم کو تیرے جیسوں کی دہشت گردی کا،اس لئے دور بیٹھ کر دھول بجا تا رہ ،ابھی چند تیرے ساتھ اور بھی شامل ہو جائیں گے اور تیرا دن گزر جائے گا
Attack on Sri Lankan Team Was Done From Mansoora ???
By Rohail Butt Jun 17th, 2009 Category: Politics 72 Comments
In a stunning press conference, the Lahore Police has presented a terrorist in front of the media, who has revealed to the utmost shock of the nation, that a person Dr. Usman a.k.a Aqeel took all of 7 terrorists involved in Liberty Attack on Sri Lankan Cricket Team to the Mansoora, which is the head quarter of Jamat-e-Islami.
Aqeel a.k.a Dr. Usman is also wanted in masterminding the attack on former dictator Musharraf. Aqeel alias Dr. Usman, is an ex-sepoy of Army Medical Store and that he is associated with a banned organization. Police says that Aqeel belongs to the Punjabi Tehreek-e-Taliban.
Jamat-e-Islami is one of those very few parties who are opposing the military operation against the terrorists in Swat and FATA. Though Jamat-e-Islami has never found engaged in any terrorist activities and believe in democracy, this latest blow has shook them from inside down, and instead of refuting, JI needs to come up with some solid arguments.
It is quite possible and which seems likely that the terrorist just used Mansoora as their hideouts without the knowledge of JI, but even that places many question marks over the JI?http://www.pkhope.com/attack-on-sri-lankan-team-was-done-from-mansoora/
ان صاحب کی دلیل ؟؟؟؟ یہ صرف الزام لگا سکتا ہے ، میں اس کو آپ سے زیادہ جانتا ہوں ،یہ اس فورم کا ڈکٹیٹر ہے جو کسی کی نہیں مانتا ،ہاں یہ چاہتا ہے کہ سب اس فورم پر اس کی طرح الزام لگایا کریں اور اس سے گالیاں سیکھا کریں ،یقین نہیں تو اس کی پوسٹ چیک کر لیں ،کل ایک اس کا تھریڈ دیکھ لیں جس میں یہ کس نصیحت کر رہا ہے ،لیکن اپنا اس کا حال کچھ اور ہے
اس کا کہنا ہے کس ذاتی معاملات میں تو گالیاں مت دو لیکن سیاسی معاملات میں کوئی خیال مت کرو
Pak arrests SL cricket team attacker: Rediff.com news Pakistan on Wednesday announced the arrest of a terrorist allegedly involved in the attack on the Sri Lankan cricket team in Lahore and said that the Taliban commander Baitullah Mehsud's group was behind the audacious strike.
Identifying the arrested person as Zubair alias Nek Mohammad, Lahore police chief Pervaiz Rathore told a mediapersons in Lahore that the March 3 attack was carried out by "Punjabi Taliban" militants, affiliated to Tehrik-e-Taliban Pakistan of feared terrorist leader Mehsud.
Rathore said Zubair had carried out the attack with six accomplices. All seven terrorists who took part in the assault belonged to the "Punjabi Taliban", he said.
Zubair had identified Aqeel alias Arslan alias Dr Usman as the mastermind of the attack, the police chief said. Rathore identified the other five terrorists involved in the attack as Samiuallah alias Ijaz, Adnan alias Sajjad, Ajmal alias Ehsan, Farooq Ahmed and Omar alias Abdul Wahab.
Most of them hailed from Dera Ghazi Khan. Samiullah, who belonged to Nankana Sahib, arranged transportation that was used by the terrorists to escape after the attack.
Eight persons were killed and over 20 others, including several Sri Lankan players, injured when the terrorists ambushed the team's motorcade at the busy Liberty traffic roundabout near the Gaddafi stadium in Lahore.
The Sri Lankan cricket team was being taken for the third day of the second test against Pakistan when terrorists armed with guns, rocket launcher and grenades launched the strike.
Rathore said Zubair had revealed that Aqueel alias Arslan was also involved in an attack on former Pakistan President Pervez Musharraf . Aqeel acted on the instructions of Pakistani Taliban chief Baitullah Mehsud, he added.
Zubair was identified from CCTV footage of the terrorists leaving the site of the attack, Rathore said. Zubair told his interrogators that the terrorists wanted to hijack the Lankan team's bus to secure the release of some arrested colleagues and to press the government to accept other demands.
Rathore, however, parried a question from media on whose release the terrorists had wanted to secure.
As a number of banned groups, including the Lashker-e-Tayiba, have joined hands with the Pakistani Taliban, it was earlier believed that the attackers wanted to secure the release of five LeT leaders arrested for alleged involvement in the Mumbai attacks.
The police chief also retracted his earlier statement that India was involved in the attack.
"It is premature to comment on Indian involvement. However, investigations are underway in this regard," he told a questioner.
The police also presented Zubair, his face covered with a cloth, before the media. "We gathered in Mansoora along with Arslan alias Dr Usman who provided us with weapons," he said.
Attack on Sri Lankan Team Was Done From Mansoora ???
By Rohail Butt Jun 17th, 2009 Category: Politics 72 Comments
In a stunning press conference, the Lahore Police has presented a terrorist in front of the media, who has revealed to the utmost shock of the nation, that a person Dr. Usman a.k.a Aqeel took all of 7 terrorists involved in Liberty Attack on Sri Lankan Cricket Team to the Mansoora, which is the head quarter of Jamat-e-Islami.
Aqeel a.k.a Dr. Usman is also wanted in masterminding the attack on former dictator Musharraf. Aqeel alias Dr. Usman, is an ex-sepoy of Army Medical Store and that he is associated with a banned organization. Police says that Aqeel belongs to the Punjabi Tehreek-e-Taliban.
Jamat-e-Islami is one of those very few parties who are opposing the military operation against the terrorists in Swat and FATA. Though Jamat-e-Islami has never found engaged in any terrorist activities and believe in democracy, this latest blow has shook them from inside down, and instead of refuting, JI needs to come up with some solid arguments.
It is quite possible and which seems likely that the terrorist just used Mansoora as their hideouts without the knowledge of JI, but even that places many question marks over the JI?http://www.pkhope.com/attack-on-sri-lankan-team-was-done-from-mansoora/
Pak arrests SL cricket team attacker: Rediff.com news Pakistan on Wednesday announced the arrest of a terrorist allegedly involved in the attack on the Sri Lankan cricket team in Lahore and said that the Taliban commander Baitullah Mehsud's group was behind the audacious strike.
Identifying the arrested person as Zubair alias Nek Mohammad, Lahore police chief Pervaiz Rathore told a mediapersons in Lahore that the March 3 attack was carried out by "Punjabi Taliban" militants, affiliated to Tehrik-e-Taliban Pakistan of feared terrorist leader Mehsud.
Rathore said Zubair had carried out the attack with six accomplices. All seven terrorists who took part in the assault belonged to the "Punjabi Taliban", he said.
Zubair had identified Aqeel alias Arslan alias Dr Usman as the mastermind of the attack, the police chief said. Rathore identified the other five terrorists involved in the attack as Samiuallah alias Ijaz, Adnan alias Sajjad, Ajmal alias Ehsan, Farooq Ahmed and Omar alias Abdul Wahab.
Most of them hailed from Dera Ghazi Khan. Samiullah, who belonged to Nankana Sahib, arranged transportation that was used by the terrorists to escape after the attack.
Eight persons were killed and over 20 others, including several Sri Lankan players, injured when the terrorists ambushed the team's motorcade at the busy Liberty traffic roundabout near the Gaddafi stadium in Lahore.
The Sri Lankan cricket team was being taken for the third day of the second test against Pakistan when terrorists armed with guns, rocket launcher and grenades launched the strike.
Rathore said Zubair had revealed that Aqueel alias Arslan was also involved in an attack on former Pakistan President Pervez Musharraf . Aqeel acted on the instructions of Pakistani Taliban chief Baitullah Mehsud, he added.
Zubair was identified from CCTV footage of the terrorists leaving the site of the attack, Rathore said. Zubair told his interrogators that the terrorists wanted to hijack the Lankan team's bus to secure the release of some arrested colleagues and to press the government to accept other demands.
Rathore, however, parried a question from media on whose release the terrorists had wanted to secure.
As a number of banned groups, including the Lashker-e-Tayiba, have joined hands with the Pakistani Taliban, it was earlier believed that the attackers wanted to secure the release of five LeT leaders arrested for alleged involvement in the Mumbai attacks.
The police chief also retracted his earlier statement that India was involved in the attack.
"It is premature to comment on Indian involvement. However, investigations are underway in this regard," he told a questioner.
The police also presented Zubair, his face covered with a cloth, before the media. "We gathered in Mansoora along with Arslan alias Dr Usman who provided us with weapons," he said.
He said his accomplices managed to escape to Waziristan after the attack. The central headquarters of Jamaat-e-Islami is located in Mansoora.
M Zulqernain in Lahore
This is all propeganda and you are propegating more here, please provide here any court evidence that he was arrested from JI mansoorah HQ and was hanged in this case.