Advertisement

وزیر اعظم یوتھ قرضہ اسکیم

09_02.gif
 
سیاست میں معصوم مریم نواز شریف۔ پتا نہیں یہ لکھاری کیوں مریم اور نواز شریف کو اتنا صاف ستھرا سمجھتے ہیں۔ ہر سکیم فلاپ ہو چکی ہے۔ ہر کام میں بدنیتی نظر آتی ہے۔ ہر وعدہ جھوٹا ہے۔ پنجاب کی بینڈ بج چکی ہے۔ جرائم حیرت انگیز تور پر بڑھ چکے ہیں۔ مہنگائ سے ہر چیز عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔

کیا ابھی بھی یہ سمجھتے ہیں انکا پرائِم منسٹر نیک نیّتی سے صرف غلطیاں کر رہا ہے؟ ان کے سامنے تو پیپلز پارٹی جیسی چور پارٹی بھی شریف نظر آ رہی ہے۔

اگر کُھل کر آرٹیکل نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو۔ کم از کم لوگوں کو یہ تو نہ بتاو کہ یہ لوگ بہت صاف ستھرے ہیں اور معصومانہ غلطیاں کر رہے ہیں۔ یہ باقاعدہ پلیننگ کے ساتھ ھاتھ صاف کرنے آئے ہیں۔ اور یہاں صرف اپنی آنے والی نسلوں کو حکومت کے لیئے تیار کر رہے ہیں۔