Advertisement

وزیر اعظم کو کیا ہے پڑی ہے کہ ججوں کی سلیکشن خود کریں، گورنر پنجاب

sardaslam1h134.jpg


گورنر پنجاب سلیم حیدر نے آئینی ترامیم و ججز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ شہباز شریف غریبوں کی مدد کے بجائے ججز کی توسیع میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہوٹہ یونیورسٹی میں عالمی لاء کانفرنس سے خطاب کیا اور اس دوران وفاقی حکومت اور وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وزیراعظم کا کام چار پانچ ججز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرکے کسی کو چیف جسٹس بنائیں، تاریخ اس بات کی گواہ ہے تو اس سے سیاستدانوں کو جوتے ہی پڑے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ چیف جسٹس میرٹ پر بننا چاہے اور کسی کو توسیع نہیں دینی چاہیے، وزیر اعظم کو کیا پڑی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ پانچ ججز ہوں یا تین، ان میں سے میں پک اینڈ چوز کروں کہ فلاں چیف جسٹس بنے گا۔

انہوں نےمزید کہا ہمارے ملک میں کمزور اور فرسودہ انصاف نظام ہے، جس میں غریب آدمی کیلئے صرف مشکلات ہی مشکلات ہیں

انکے مطابق ہماری پولیس پر کام کا دباؤ ہے ان مسائل کو حل کرنا ہوگا، پولیس 24 گھنٹے کام کرتی ہے وہ یونیفارم اتار کے آرام بھی نہیں کرسکتے، دیوانی مقدمات کے فیصلے نسلوں تک چلتے ہیں، سیاسی حمایت کے بغیر پولیس میں ایف آئی آر نہیں ہوتی ، ایف آئی آرجھوٹی بھی ہو تو عام آدمی انصاف کیلئے دھکے کھاتا ہے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ چیف جسٹس کی تعیناتی میرٹ پر ہونا چاہیے، کسی کو عہدے میں توسیع نہیں دینی چاہیے، یہ قوم کی بدقسمتی ہے کہ پہلے نمبر والا قابل نہیں ہے، حالات بہتر اس وقت ہوں گے جب جرنیل، ججز و بیوروکریٹ ملک کا درد محسوس کریں گے،

طاقتور طبقے پر بیٹھے لوگوں کو میرٹ پر معاملات چلانے ہوں گے، خود کو درست کریں، وزیراعظم غریبوں کیلئے بل پاس نہیں کررہے اور ججز کی توسیع کے معاملے میں مصروف ہیں، وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں اور معاملات کو چلنے دیں۔
 
This gentleman from PPP since becoming the governor of Punjab has always issued very positive statements giving impression of being a principled, upright politician. Fair enough.

But the question is....... what a principled, upright person is doing in PPP... a party of criminals and thieves 🤔 🤔
 
This gentleman from PPP since becoming the governor of Punjab has always issued very positive statements giving impression of being a principled, upright politician. Fair enough.

But the question is....... what a principled, upright person is doing in PPP... a party of criminals and thieves 🤔 🤔
Sub ooper ooper ki noora khusti hai, logon ke samnay nautanki ker rahain hai.
 
اس گٹھے ٹڈے ********* منی لانڈر چور فراڈئے نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے والے **** دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کی اولاد کی تشریف کی خارش اسکو اپنی ماں چ۔۔ نے پر مجبور کرتی ہے
بس اتنی سی بات ہے اس لئے یہ گٹھا نیچ گھٹیا زلیل گٹر کے ڈھکن چور نطفہ حرام خنزیر النسل فراڈیا اپنی ماں چ۔۔ نے پر مجبور ہے