PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعظم پارلیمنٹ سے غائب
آج ن لیگ کے پرائم منسٹر نواز شریف نے اتنے ظرف کا بھی مظاہرہ نہیں کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائدین کو پاکستانی پارلیمنٹ میں سن لیں۔ یہ محترم آج اجلاس سے غائب رہے۔
پہلے یہی کہتے رہے کہ آئیں اور پارلیمنٹ میں بات کریں۔ یہ لوگ اگر پاکستان سے مخلص ہوتے تو آج خاص طور پر اس بات کا انتظام کرتے کہ یہ پارلیمنٹ میں موجود ہوں
جب تک اسطرح کی قیادتیں پاکستان میں موجود رہیں گی، نہ تو ملک میں اصل ڈیموکریسی کا نفاذ ہوسکتا ہے اور نہ ہی امن و امان کی گارنٹی دے جا سکتی ہے