Advertisement

وزیر اعظم عمران خان کو کیوں گھر بھیجا جا رہا ہے؟

بھٹو کی پھانسی کی دو وجوہات تھیں:
ایٹمی پروگرام شروع کرنا،
اور اسلامی ممالک کی کانفرنس کی میزبانی کرتے ہوئے اسلامی ممالک کا مؤثر بلاک قائم کرنے کی تجویز پیش کرنا۔
تیسری وجہ روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا قیام بھی تھا جو کہ امریکہ کو پسند نہیں تھا۔

پھر اس کے بعد کیا ہوا؟
سب سے پہلے مختلف مسالک کی مذہبی جماعتوں کو نفاذ شریعت کا نعرہ دے کر ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا گیا۔ ان جماعتوں کی حالت یہ تھی کہ جلسہ مشترکہ ہوتا، لیکن جونہی نماز کا وقت ہوتا، اجتماع چار حصوں میں تقسیم ہوجاتا۔ بریلوی، اہلحدیث، دیوبندی اور اہل تشیع اپنی اپنی نماز الگ پڑھنا شروع ہوجاتے۔
ان مذہبی جماعتوں کو اکٹھا کرنے کا نیک فریضہ ہمارے مردمومن اور اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیا الحق نے سرانجام دیا۔

جب ان مذہبی جماعتوں کا چورن نہ بکا تو پھر دوسری سیاسی جماعتوں کو بھی متحرک کیا گیا۔ مسلم لیگ، اے این پی، سمیت سب کو جوڑ جاڑ کر پاکستان قومی اتحاد تشکیل دیا گیا جس کا یک نکاتی مقصد بھٹو کو ہٹانا تھا۔

مذہبی اور سیاسی جماعتوں کا یہ اتحاد سوائے افراتفری پیدا کرنے کے اور کچھ نہ کرسکا، پھر مجبوراً جنرل ضیا الحق کو خود آگے بڑھ کر یہ نیک کام سرانجام دینا پڑا - مارشل لا لگایا اور بھٹو کو پھانسی دے دی۔

ویسے تو یہ واقعہ آج سے ٹھیک 45 برس پرانا ہے لیکن چونکہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے ۔ ۔ ۔اس لئے آج ایک مرتبہ پھر وہی کچھ ہوتا نظر آرہا ہے۔

مسترد شدہ، کرپشن میں لتھڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا یہ اتحاد ساڑھے تین سال تک کچھ نہ کرسکا تو پھر مجبوراً جنرل صاحب کو آگے آنا پڑا۔عمران خان کا قصور اس مرتبہ بھی تقریبا وہی ہے، یعنی

پاکستان کو مغرب کی غلامی سے نکالنا،
بھارت کے سامنے برابری کی سطح پر معاملات طے کرنا،
پوری دنیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف شعور اجاگر کرنا،
روس سمیت مغرب مخالف قوتوں کے ساتھ معاملات درست کرنا۔

مصیبت لیکن یہ ہے کہ جرنیلوں اور سیاستدانوں کے اثاثے، کاروبار، بنک اکاؤنٹس ان مغربی ممالک کے بنکوں میں ہیں جہاں یہ لوگ اقتدار اور عہدے سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اپنی باقی ماندہ عمر گزارتے ہیں۔ اگر یہ مغربی ممالک ناراض ہوجائیں تو پھر انہیں پناہ کون دے گا؟ ان کے اثاثہ جات کی حفاظت کون کرے گا؟

میرا ایمان ہے کہ ہر شخص کے ساتھ اس کی نیت کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اگر عمران خان کی نیت ٹھیک ہے تو پھر اللہ اس کے ساتھ ہے ۔ ۔ ۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ سب سیاستدان اور جرنیل انشا اللہ ذلیل و خوار ہو کر رہیں گے!!!! باباکوڈا
​
 
Advertisement
Advertisement
اتحاد عدم مانتا ہے! ان کے ووٹر اعتراف کریں گے یہ ان کے ووٹ کی کوئی وقت نہیں اصل اہمیت نیوٹرل ہونے کی ہے​
 
‏اینکرز حضرات میٹنگ میں لیے گئے اپنے ہی نوٹس پڑھتے ہوئے بھی گھبرا رہے ہیں. اندازہ لگائیں دہائیوں سے ہمیں کس حد تک ذہنی طور پر استعمار نے جکڑ رکھا ہے.
 
Advertisement
This country and people of Pakistan are used to of the corrupts only who pile up money for themselves and make these people their slaves forever, these people are not ready for an honest person like IK.
 
بھٹو کی پھانسی کی دو وجوہات تھیں:
ایٹمی پروگرام شروع کرنا،
اور اسلامی ممالک کی کانفرنس کی میزبانی کرتے ہوئے اسلامی ممالک کا مؤثر بلاک قائم کرنے کی تجویز پیش کرنا۔
تیسری وجہ روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا قیام بھی تھا جو کہ امریکہ کو پسند نہیں تھا۔

پھر اس کے بعد کیا ہوا؟
سب سے پہلے مختلف مسالک کی مذہبی جماعتوں کو نفاذ شریعت کا نعرہ دے کر ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا گیا۔ ان جماعتوں کی حالت یہ تھی کہ جلسہ مشترکہ ہوتا، لیکن جونہی نماز کا وقت ہوتا، اجتماع چار حصوں میں تقسیم ہوجاتا۔ بریلوی، اہلحدیث، دیوبندی اور اہل تشیع اپنی اپنی نماز الگ پڑھنا شروع ہوجاتے۔
ان مذہبی جماعتوں کو اکٹھا کرنے کا نیک فریضہ ہمارے مردمومن اور اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیا الحق نے سرانجام دیا۔

جب ان مذہبی جماعتوں کا چورن نہ بکا تو پھر دوسری سیاسی جماعتوں کو بھی متحرک کیا گیا۔ مسلم لیگ، اے این پی، سمیت سب کو جوڑ جاڑ کر پاکستان قومی اتحاد تشکیل دیا گیا جس کا یک نکاتی مقصد بھٹو کو ہٹانا تھا۔

مذہبی اور سیاسی جماعتوں کا یہ اتحاد سوائے افراتفری پیدا کرنے کے اور کچھ نہ کرسکا، پھر مجبوراً جنرل ضیا الحق کو خود آگے بڑھ کر یہ نیک کام سرانجام دینا پڑا - مارشل لا لگایا اور بھٹو کو پھانسی دے دی۔

ویسے تو یہ واقعہ آج سے ٹھیک 45 برس پرانا ہے لیکن چونکہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے ۔ ۔ ۔اس لئے آج ایک مرتبہ پھر وہی کچھ ہوتا نظر آرہا ہے۔

مسترد شدہ، کرپشن میں لتھڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا یہ اتحاد ساڑھے تین سال تک کچھ نہ کرسکا تو پھر مجبوراً جنرل صاحب کو آگے آنا پڑا۔عمران خان کا قصور اس مرتبہ بھی تقریبا وہی ہے، یعنی

پاکستان کو مغرب کی غلامی سے نکالنا،
بھارت کے سامنے برابری کی سطح پر معاملات طے کرنا،
پوری دنیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف شعور اجاگر کرنا،
روس سمیت مغرب مخالف قوتوں کے ساتھ معاملات درست کرنا۔

مصیبت لیکن یہ ہے کہ جرنیلوں اور سیاستدانوں کے اثاثے، کاروبار، بنک اکاؤنٹس ان مغربی ممالک کے بنکوں میں ہیں جہاں یہ لوگ اقتدار اور عہدے سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اپنی باقی ماندہ عمر گزارتے ہیں۔ اگر یہ مغربی ممالک ناراض ہوجائیں تو پھر انہیں پناہ کون دے گا؟ ان کے اثاثہ جات کی حفاظت کون کرے گا؟

میرا ایمان ہے کہ ہر شخص کے ساتھ اس کی نیت کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اگر عمران خان کی نیت ٹھیک ہے تو پھر اللہ اس کے ساتھ ہے ۔ ۔ ۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ سب سیاستدان اور جرنیل انشا اللہ ذلیل و خوار ہو کر رہیں گے!!!! باباکوڈا
​
YOU WROTE CORRECTLY EXCEPT YOU R COMPARISON WITH IMRAN KHAN. HE IS LAZY PERSON AND NOT COMPETENT.
 
Too much Urdu so TL:DR
 
Advertisement
islamophobia was the war against islamic countries and they again used divide and rule. they invested 2 decades and tillions to build this nerative and suddenly a sportsman from a poor country stands against it and within 3 years he convinced UN to protect muslim rights. you still believe he does not deserve punishment... not only that, you supported afghanistan, you said absolutely not, then you went to russia, and also call china as your iron brother and then you hosted islamic conference, and on top of that you are questioning their financial system which is a hub of money laundering and you also want punishment for their currpot stooges deployed in every third world country. you want to destroy their whole slavery system and expecting they will call you a leader. now pay the price...
 
‏خط کے سچا ہونے کیلئے یہ دلیل ہی کافی ہے رات آٹھ بجے عدالت لگتی ہے اور اسے پبلک کرنے سے روک دیا جاتا ہے۔۔
CJ sharifoun ka tabidar hae, 12 bajay bhi lagani perhti tu lagata, yeh wohi namoona hae jo kehta hae jali trust deed banana koi gunnah nahe
 
Safi kutta should know that US and European leaders or officials don’t send letters directly.They normally send a message through their foreign offices.It is not a letter,it is a document sent by state department officials to the ambassador of Pakistan.It does not matter how this document was sent.The contents and where it came from matters.
 
Advertisement
بھٹو کی پھانسی کی دو وجوہات تھیں:
ایٹمی پروگرام شروع کرنا،
اور اسلامی ممالک کی کانفرنس کی میزبانی کرتے ہوئے اسلامی ممالک کا مؤثر بلاک قائم کرنے کی تجویز پیش کرنا۔
تیسری وجہ روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا قیام بھی تھا جو کہ امریکہ کو پسند نہیں تھا۔

پھر اس کے بعد کیا ہوا؟
سب سے پہلے مختلف مسالک کی مذہبی جماعتوں کو نفاذ شریعت کا نعرہ دے کر ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا گیا۔ ان جماعتوں کی حالت یہ تھی کہ جلسہ مشترکہ ہوتا، لیکن جونہی نماز کا وقت ہوتا، اجتماع چار حصوں میں تقسیم ہوجاتا۔ بریلوی، اہلحدیث، دیوبندی اور اہل تشیع اپنی اپنی نماز الگ پڑھنا شروع ہوجاتے۔
ان مذہبی جماعتوں کو اکٹھا کرنے کا نیک فریضہ ہمارے مردمومن اور اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیا الحق نے سرانجام دیا۔

جب ان مذہبی جماعتوں کا چورن نہ بکا تو پھر دوسری سیاسی جماعتوں کو بھی متحرک کیا گیا۔ مسلم لیگ، اے این پی، سمیت سب کو جوڑ جاڑ کر پاکستان قومی اتحاد تشکیل دیا گیا جس کا یک نکاتی مقصد بھٹو کو ہٹانا تھا۔

مذہبی اور سیاسی جماعتوں کا یہ اتحاد سوائے افراتفری پیدا کرنے کے اور کچھ نہ کرسکا، پھر مجبوراً جنرل ضیا الحق کو خود آگے بڑھ کر یہ نیک کام سرانجام دینا پڑا - مارشل لا لگایا اور بھٹو کو پھانسی دے دی۔

ویسے تو یہ واقعہ آج سے ٹھیک 45 برس پرانا ہے لیکن چونکہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے ۔ ۔ ۔اس لئے آج ایک مرتبہ پھر وہی کچھ ہوتا نظر آرہا ہے۔

مسترد شدہ، کرپشن میں لتھڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا یہ اتحاد ساڑھے تین سال تک کچھ نہ کرسکا تو پھر مجبوراً جنرل صاحب کو آگے آنا پڑا۔عمران خان کا قصور اس مرتبہ بھی تقریبا وہی ہے، یعنی

پاکستان کو مغرب کی غلامی سے نکالنا،
بھارت کے سامنے برابری کی سطح پر معاملات طے کرنا،
پوری دنیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف شعور اجاگر کرنا،
روس سمیت مغرب مخالف قوتوں کے ساتھ معاملات درست کرنا۔

مصیبت لیکن یہ ہے کہ جرنیلوں اور سیاستدانوں کے اثاثے، کاروبار، بنک اکاؤنٹس ان مغربی ممالک کے بنکوں میں ہیں جہاں یہ لوگ اقتدار اور عہدے سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اپنی باقی ماندہ عمر گزارتے ہیں۔ اگر یہ مغربی ممالک ناراض ہوجائیں تو پھر انہیں پناہ کون دے گا؟ ان کے اثاثہ جات کی حفاظت کون کرے گا؟

میرا ایمان ہے کہ ہر شخص کے ساتھ اس کی نیت کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اگر عمران خان کی نیت ٹھیک ہے تو پھر اللہ اس کے ساتھ ہے ۔ ۔ ۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ سب سیاستدان اور جرنیل انشا اللہ ذلیل و خوار ہو کر رہیں گے!!!! باباکوڈا
​
تاکہ نواز اور زرداری آ کے دوبارہ
عوام کا خون بہائیں-
عوام کے نام پر قرضہ لے کر میٹرو جیسے سفید ہاتھی پروجیکٹ کریں
اور ملک کی سیکورٹی کو کومپرومز کریں.
 
نواز زرداری نے اس ملک میں نہ کوئی اسکول چھوڑا نہ کو ہسپتال
اور نہ کوئی خوراک
پولٹری ڈیری شوگر کوٹوں سب اپنے ہاتھ میں کر لیا تھا اس
لیے دشمن ان کو واپس لانا چاہتا ہے
 
There are two scenaios:

IK stays, and Pakistan faces international sanctions like iran and russia.
Both of these countries have oil and can make their own living. but a huge part of pakistani population will be made to suffer financially.

IK leaves, and pakistan goes back to pre historic era. Thugs driving around in big suvs, poupulation will be crushed around if not under their tyres, than under inflation and rule of law will only get worse when these old ppp and pmln ******** mark their teritories to feed on.

until now I had been hating Pak Army, aka Establishment for supporting all this, but now I can also understand their position.

If they would try to mingle in, than surely that would not be a democratic step, and on a later stage when the going would get tough, people would be starting a blame game. molvies would be looking out for scape goats, army wont be keeping up the financial and technological pace to respond to any existential threats and dissolve in the sands of time.

And if they don'T get involve, than forget about taking a neutral position against russia and developing defense ties with china, the hatred against army, inside the country will go to alltime high and they would still get shitstorm.

Its definitely a tough situation for all the parties, i.e. the government, army and the people of Pakistan and some hard decisions must be taken. No matter what be choosen it will only lead to a bad and to a worse outcome.

Whereas for the buttlicker pdm parties, they luckily happened to be alive and roaming around freely and thereby be the next best option for international establishment to be put leash onto and implement over us. and as long as they would say "yes sir, our butt has your name on it, your highness!" everything will be "good".

so a long story short, it has come down to the people of Pakistan to take a bold stance, whatever they like or decide and even if it doesn'T work out in the end, they must stand straight by their actions.

funny part: we had been avoiding the fight and now it stands in front of you, challenging you in your face.
 
اغا شورش کاشمیری مرحوم نے پچاس سال پہلے ہمارے سیاستدانوں کی کیا خوب منظر کشی کی ہے۔ اللہ شورش مرحوم کی مغفرت فرمایے

کچھ ایرے ہیں، کچھ غیرے ہیں
کچھ نتھو ہیں، کچھ خیرے ہیں

کچھ جھوٹے ہیں، کچھ سچے ہیں
کچھ بڈھے ہیں، کچھ بچے ہیں

کچھ ململ ہیں، کچھ لٹھے ہیں
کچھ چیمے ہیں، کچھ چٹھے ہیں

کچھ تلیر اور بٹیرے ہیں
کچھ ڈاکو اور لیٹرے ہیں

کچھ روٹی توڑ مچھندر ہیں
کچھ دارا، کچھ سکندر ہیں

کچھ اپنی بات کے پکے ہیں
کچھ جیب تراش اُچکے ہیں

کچھ ان میں ہر فن مولا ہیں
کچھ رولا ہیں، کچھ غولا ہیں

کچھ تاک دھنا دھن تاکے ہیں
کچھ الٹے سیدھے خاکے ہیں

کچھ ان میں رنگ رنگیلے ہیں
کچھ خاصے چھیل چھبیلے ہیں

کچھ چورا چوری کرتے ہیں
کچھ سینہ زوری کرتے ہیں

ہر چند یہ بڑے ہشیار ہیں
شہ زور ہیں یہ، سردار ہیں

اب قوم کی خاطر مرتے ہیں
اسلام کا بھی دم بھرتے ہیں

( آغا شورش کاشمیری مرحوم)