JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
وزیرنے مظفرگڑھ زیادتی کا مقدمہ خارج کرایا
Re: وزیرنے مظفرگڑھ زیادتی کا مقدمہ خارج کرای &a
یہ ہے پنجاب میں انصاف کا نظام۔۔۔۔ کوئی بھی وزیر جب چاہے کسی کے خلاف بھی مقدمہ خارج کرواسکتا ہے۔
اگر ن لیگ کا صوبائی وزیر مقدمہ خارج نہ کرواتا تو لڑکی جان سے نہ جاتی۔ اب وزیر پر 302 کا مقدمہ چلنا چاہئے۔
Re: وزیرنے مظفرگڑھ زیادتی کا مقدمہ خارج کرای &a
سارا نزلہ قانون توہین رسالت پر گرتا ہے . خرابی ایسی میں ہے باقی سب کچھ ٹھیک ہے
Re: وزیرنے مظفرگڑھ زیادتی کا مقدمہ خارج کرای &a
مردہ قوميں انقلاب نہيں لايا کرتيں پاکستاني قوم مردہ قوم ہے اور مردے قبرستانوں ميں رہتے ہيں پاکستاني قوم جمہوريت کے قبرستان ميں دفن ہے

ایلیٹ ڈیموکریز کی جنت
Re: وزیرنے مظفرگڑھ زیادتی کا مقدمہ خارج کرای &a
شہباز ڈرامے باز اپنے وزیر کی صفائی دینے مظفر گڑھ گیا ہو گا۔ دو پولیس والے معطل اور ایک او ایس ڈی ،فائل بند، متاثرہ خاندان کے لیے ایک پیلی ٹیکسی اور اس طرح لڑکی کے خاندان کو انصاف مل گیا۔
کیا انصاف ہے شریف برادران کا۔

Aur Dramaybaaz " Ab-Deeda" bhi ho Jaye ga (cry)(cry)
Re: وزیرنے مظفرگڑھ زیادتی کا مقدمہ خارج کرای &a
یہ ایسا ہی شرم اور افسوس کا مقام ہے جسا عافیہ صدیقی کا حادثہ
لیکن کچھ خبیث لوگ بیان بازی اور جگت بازی کر رہے ہیں ...نا جاۓ یہ انسان بھی ہیں
Re: وزیرنے مظفرگڑھ زیادتی کا مقدمہ خارج کرای &a
مردہ قوميں انقلاب نہيں لايا کرتيں پاکستاني قوم مردہ قوم ہے اور مردے قبرستانوں ميں رہتے ہيں پاکستاني قوم جمہوريت کے قبرستان ميں دفن ہے
Wow, ture, very true.