- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
[/FONT]
[FONT=&]لاہور18اپریل 2012ء:امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے یہ بیان دیکر کہ” پاک بھارت تعلقات کی راہ میں کشمیر رکاوٹ نہیںبننے دیںگے اور ہم بھارت کی طرف سے کسی بھی خواہش کو نظر انداز نہیں کریں گے “ نہ صرف پاکستان کی قومی پالیسی سے انحراف کیا ہے بلکہ کشمیریوں کی 65سالہ تحریک آزادی کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے ۔دراصل بھارت کی یہ دیرینہ خواہش ہے کہ پاکستان کشمیر کو بھول کر بھارت کے ساتھ آزادانہ تجارت کرے ۔پیپلز پارٹی کی حکومت بھارت کی تمام خواہشات غیر مشروط طور پر پوری کرتی نظر آتی ہے ،تجارت کی آڑ میں حکومت نے بھار ت کو افغانستان تک رہداری دینے کیلئے پاکستانی سرحد کھول دی ہے تاکہ بھارت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں کو عملی جامہ پہنا سکے ۔انہوں نے یہ بات بدھ کے روزمنصورہ میں وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔[/FONT]
[FONT=&]
سید منور حسن نے کہاکہ حکومت اور فرینڈلی اپوزیشن دونوں بھارت کے آگے بچھے جارہے ہیں اور امریکی ایجنڈے کے مطابق بھارت کو غیر مشروط تما م سہولتیں بہم پہنچانے کیلئے بے تابی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے ،ایک سیاسی قائد بھارت کی ہٹ دھرمی اورانتہا پسندی کو جانتے ہوئے بھی سیاچن سے فوجیں واپس بلانے میں پہل کرنے کا نادر مشورہ دے رہے ہیں ،اس سے پہلے وہ پاکستانی سرحد کو بھارت کیلئے کھول دینے اور ویزے کی پابندی ختم کرنے کا مشورہ بھی دے چکے ہیں ،دوسری طرف صدر زرداری بھارت کے دورہ کے دوران جو بظاہر نجی نوعیت کا بتایا گیا تھا ،بھارتی وزیر اعظم سے ون ٹو ون ملاقات میں نہ جانے کیا کچھ تسلیم کرآئے ہیں کہ منموہن سنگھ ایسے رام ہوئے ہیں کہ پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی لیکن اس کی زبان سے حافظ سعید کا نام نہیں اترا اور وہ مسلسل حافظ سعید کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے چلے آرہے ہیں۔[/FONT]

سید منور حسن نے کہاکہ بھارت ہمارا ازلی اور ابدی دشمن ہے اس نے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،ان کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کیلئے بھارت کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہاہے ،جس میں اس نے ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کا قتل عام کیا ہے ،ہزاروں خواتین کی عزتیں پامال کی ہیں اور ہزاروں بے گناہ کشمیری بھارتی عقوبت خانوں میں اذیت اور بربریت کا شکار ہیں ۔بھارت پاکستان کو بنجر کرکے صحرابنانے کے سوچے سمجھے منصوبے پر عمل پیرا ہے اور پاکستانی دریاﺅں پر ساٹھ سے زیادہ ڈیم بنا کر اس نے ہمارا پانی روک رکھا ہے ۔جبکہ ہماری وزیر خارجہ بھارت کی ہرخواہش پوری کرنے پر تلی بیٹھی ہیں اور بھارت سے تعلقات کی راہ میں کشمیر کی رکاوٹ کو دور کرنے کا عندیہ دے رہی ہیں ،انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ کے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے بھارت کی وزیر خارجہ ہیں اور اسی کی بولی بول رہی ہیں ۔[/FONT]

سید منور حسن نے کہا کہ یہ پاکستانی قوم او ر کشمیر ی مسلمانوں کے ساتھ بدترین غداری ہے کہ بھارت کی تما م خواہشات غیر مشروط طور پرپوری کی جائیں ،انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام حکمرانوں کے اس بھارت نواز رویے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور متنبہ کرتے ہیں کہ قومی موقف چھوڑ کربھارت کو اتنا سر پر نہ بٹھائیں کہ قوم کو ایک بار پھر کسی حاد ثے سے دوچار ہونا پڑے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کیا اس سے کسی خیر کی توقع رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ، بھارتی سرکارخونخوار ہندوﺅں کو خوش کرکے ان کی ہمدردیاں حاصل کرنے
کیلئے آج بھی اکھنڈ بھارت کے نعرے لگاتی ہے۔[/FONT]

Last edited by a moderator: