Advertisement

وزیرتوانائی کا بجلے کے بیس ٹیرف میں 5 روپے کمی کا دعویٰ

"آئی پی پیز سے معاہدوں پہ نظر ثانی سے عام صارف کے لیے جون سے لے کر اب تک بجلی کے بیس ٹیرف میں 5 روپے تک کی کمی ہو چکی ہے"۔ وزیر توانائی اویس لغاری کا دعویٰ۔۔"بجلی کےبلوں میں سرچارج سےآئندہ قرض کی ادائیگی ہوگی"

آئی پی پیز سے معاہدوں پہ نظر ثانی سے عام صارف کے لیے جون سے لے کر اب تک بجلی کے بیس ٹیرف میں 5 روپے تک کی کمی ہو چکی ہے، وزیر توانائی اویس لغاری کا دعوی
Loading X post…
Open original post on X

بجلی کےبلوں میں جوسرچارج لگاہوا ہے اس کے ذریعے آئندہ قرض کی ادائیگی ہوگی۔ صارفین پر کوئی نیا اضافے بوجھ نہیں ڈال رہے، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
Loading X post…
Open original post on X
​