Advertisement

وزیراعلیٰ مریم نواز کی اولڈایج ہوم میں بزرگوں کے ہمراہ عید

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کا دن اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں کے ساتھ منایا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر لاہور کے بےگھر بزرگوں اور خصوصی بچوں کے اداروں کا دورہ کیا۔

اس موقع پر مریم نواز نے بچوں کے ساتھ مل کر عید کا کیک کاٹا اور تحائف بھی پیش کیے جبکہ بچوں کو کھلونے اور مٹھائیاں دیں۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اولڈ ایج ہوم بھی گئیں، جہاں بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے احکامات دیے۔
​
 
Advertisement
پنجاب کے 12 کروڑ عوام سے مینڈیٹ اور ہیلتھ کارڈ کی سہولت چھیننے والی ڈائن کی اصل صورت
​
full
​
 
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کا دن اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں کے ساتھ منایا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر لاہور کے بےگھر بزرگوں اور خصوصی بچوں کے اداروں کا دورہ کیا۔

اس موقع پر مریم نواز نے بچوں کے ساتھ مل کر عید کا کیک کاٹا اور تحائف بھی پیش کیے جبکہ بچوں کو کھلونے اور مٹھائیاں دیں۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اولڈ ایج ہوم بھی گئیں، جہاں بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے احکامات دیے۔
​
اپنا بزرگ پھاہے لگوا کر ****ِ اعلیٰ دوسرے بزرگوں کے ساتھ عید منانے کو ڈھونگ کرتے ہوۓ
 
Advertisement