Advertisement

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بھی دھکے مارے گئے،نعیم پنجوتھہ



"افسوس اور بڑے ہی شرم کا مقام ہے کہ پنجاب میں پولیس کو چاہیے تھا کہ ایک پازیٹو رول ادا کرتی، مگر انہوں نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اندر وزیراعلیٰ کو دھکے لگے۔ ہمارے مہمان تھے، کیا مہمانوں کے ساتھ ایسے کرتے ہیں؟ سہیل آفریدی نے کہا: وزیراعلیٰ صاحبہ، آپ کے پی آئیں، ہم آپ کو ہر طرح کا پروٹوکول دینے کی کوشش کریں گے۔ ہماری تربیت ایسی نہیں ہے، یہ اپنی اپنی تربیت کا فرق ہوتا ہے"۔نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X

پنجوتھہ صاحب، ماسی کا ویڑا نہیں ہے چھلانگیں مارنے کیلئے، اور سزا یافتہ لوگ لائے گئے، کیا کہیں گے آپ؟ کچھ الفاظ ایسے استعمال کیے گئے، میں نے 7 8 سال اسمبلی جو ہے وہ کوور کی ہوئی ہے، اور اسمبلیاں ساری جو ہیں پارلیمان کے اندر میں 20 30 سال جاتا رہا ہوں، تو یہ وہاں پر اہلکاروں کی بدتمیزی کی شدت بہت زیادہ تھی
Loading X post…
Open original post on X
​