Advertisement

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی "آوٹ آف سلیبس" پرچہ ہے۔ اجمل جامی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی "آوٹ آف سلیبس" پرچہ ہے۔ جب کوئی بچہ "آوٹ آف سلیبس" پرچے کو کرنے کرنے جاتا ہے، تو طوطے اڑ جاتے ہیں۔ اگر بچہ قابل ہو تو وہ "آوٹ آف سلیبس" پرچہ حل کرلیتا ہے لیکن سیاسی نظم ونسق میں جس طرح کے بچے ہمارے ہاں بیٹھے ہیں، وہ تو بوٹی اور پرچی کے ذریعے کام چلاتے ہیں۔ ایسے بچوں کیلئے "آوٹ آف سلیبس" پرچہ تکلیف دہ ہوتا ہے: اجمل جامی
Loading X post…
Open original post on X

(عمران خان کی) مچھ جیل بلوچستان منتقلی(کی باتیں) جہاں انہیں کوئی مل نہ سکے۔۔یہ دھمکیاں اور سیاسی شعبدہ بازیاں ہوتی ہیں۔ وہ ایسا کرنا بھی افورڈ نہیں کر سکتے: اجمل جامی
Loading X post…
Open original post on X

میرے خیال میں موجودہ سیٹ اپ عمران خان کو نقصان پہچانے کا متحمل نہیں ہو سکتا
اس وقت جو دو سیاسی پارٹیاں اقتدار میں ہیں ان کو ہانکنے کے لیے عمران خان کا وجود بہت ضروری ہے اسٹبلشمنٹ کو اس چیز کا ادراک ہے
اجمل جامی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی "آوٹ آف سلیبس" پرچہ ہے۔ اجمل جامی​

JO KAY MUNEERAY MISTRY KEY TAUSHREEF MAIN DARD PAIDA KAR RAHA HAY.