Advertisement

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی منافقت

اپ لوگ حیران ہوں گے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ جناب پرویز خٹک کالاباغ ڈیم کے مخالف ہیں ، پرویز خٹک ہی کیا تمام خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں کالاباغ ڈیم کے خلاف ہیں . کیا کسی کو ڈرامہ وارث یاد ہے ؟

دنیا کے کسی ملک میں ایسا نہیں ہوتا کے کوئی سیاسی جماعت کسی بھی قومی پروجیکٹ کی مخالف ہو

اچھے وقتوں میں ایک جنرل ایوب خان صاحب نے پاکستان کو ایک ڈیم دیا تھا . آج وہی ڈیم مخالف سیاسی لوگ اسکا بھتہ مانگنے کے لئے مرکز سے خود وکالت کی لنگوٹ کس لی ہے

یہ کسی منافقت ہے کے پاکستان کے وسائل سے اپ اپنے شہر کو بچانے کے لئے ٧ ارب خرچ کر دیں مگر پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب جائے ، آپکو کوئی پروا نہیں

پھر اپ بجلی کی لوڈشیدڈنگ کے خلاف دھرنا اور احتجاج کیوں کرتے ہو ؟

کوئی شرم ہوتی ھے
کوئی حیا ہوتی ھے

1441687275_1.gif

11988220_1173608136014938_1324651545891947349_n.jpg

​
 
Last edited:
Advertisement
You don't know the reasons behind it. I will reply later in details.

Bro, You will not find anything....trust me on this one.
No body love Pakistan, har ***** ko aik haddi chahiey

جسطرح پاکستان سے بھتہ وصول کرنے کے لئے سب پارٹیاں اکھٹی ہوئی ہیں ہیں ....... کیا خیبر پختونخوا کے تمام سیاستدان کالاباغ ڈیم پر اکھٹے ہو سکتے ہیں ؟

میں ایک آوارہ کتا ہوں جو تحریک انصاف کے ٹھرے پر بیٹھ کر سکون محسوس کرتا ہے
میں کینیڈا میں بیٹھ کر خبر سونگھ کر بتا سکتا ہوں کے اپ کو جواب نہیں ملے گا

Nope,,,u r not....

Ur Contribution is well respected bro.....just be patient ......:)
 
Flood management is a provincial issue. Kalabagh dam is a national issue. For years on end, KPK (specially Nowshera distt) has been drowning in floods year after year, millions of acres of crops and soil are lost, and billions of gallons of sweet water is wasted. Now that the govt has done something to protect it's cities, you cannot object to that.
 
Bro, You will not find anything....trust me on this one.
No body love Pakistan, har ***** ko aik haddi chahiey

جسطرح پاکستان سے بھتہ وصول کرنے کے لئے سب پارٹیاں اکھٹی ہوئی ہیں ہیں ....... کیا خیبر پختونخوا کے تمام سیاستدان کالاباغ ڈیم پر اکھٹے ہو سکتے ہیں ؟

میں ایک آوارہ کتا ہوں جو تحریک انصاف کے ٹھرے پر بیٹھ کر سکون محسوس کرتا ہے
میں کینیڈا میں بیٹھ کر خبر سونگھ کر بتا سکتا ہوں کے اپ کو جواب نہیں ملے گا

Shah g aina gam na karo, Allah khair karay ga....
baqi reh gai KPK mein solid foot print rakhnay wali political parties ki Kalabagh ki mukhalfat hai, either there is something extremely fishy about Kalabagh dam or somehow non-Punjabi's in Pakistan have extreme hatred agaisnt Punjab.
I had read enough over Kalabagh dam issue, Mujhay aik bhi point/argument aisa nahi mila jis ko base bana kar etni shadeed mukhalfat ki ja sakay or woh bhi party Satah say oper uth kar. Or yeh hai waqai mein frustrating...
 
Dear brother Kalabagh Dam is opposed by KPK and Sindh on various grounds but the common concern of both provinces is that the Federal Gov is Pro-Punjab and does not deal fairly with the smaller provinces.
Sindh does not get it due share of water during drought season and KPK is not being paid its share of royalties generated from Hydel Electricity and 100s of billions are left unpaid .... the rates have not been updated as well.
Kalabagh Dam should be constructed but not at the cost of the smaller provinces rather when there is fairness and justice for all and this is not possible with PPP or PML-N in office ....
 
Advertisement
it mean you have no logical answer

تم پٹواری نےہر دم اپنی سوچ کے مطابق بار کرنی ہوتی ہے۔

عقل سے پیدل میں میرے کہنے کا مطلب تھا کہ اسوقت میرے پاس وقت نہیں تھا اسلیے اسے کہا کہ اسکا جواب میں تفصیل میں دونگا۔ لگتا ہے تمھیں 'ڈیٹیل' کا اُردو ترجمہ نہیں آتا؟

اب دے رہا ہوں جواب۔ پڑھ لینا۔

again gatia soch aur gatia damag. jawab daynay ka waqat nahi tha ya jawab he nahi tha. hhehehehe aur kitna bayzat hona hai?
 
bro, you will not find anything....trust me on this one.
No body love pakistan, har ***** ko aik haddi chahiey

جسطرح پاکستان سے بھتہ وصول کرنے کے لئے سب پارٹیاں اکھٹی ہوئی ہیں ہیں ....... کیا خیبر پختونخوا کے تمام سیاستدان کالاباغ ڈیم پر اکھٹے ہو سکتے ہیں ؟

میں ایک آوارہ کتا ہوں جو تحریک انصاف کے ٹھرے پر بیٹھ کر سکون محسوس کرتا ہے
میں کینیڈا میں بیٹھ کر خبر سونگھ کر بتا سکتا ہوں کے اپ کو جواب نہیں ملے گا

@taiga @Will_Bite @iltaf @MHAMZA @jani1

نہیں بھائی اسکا بہت سیدھا جواب ہے کہ کالاباغ ڈیم پہ کے پی اور سندھ میں بہت مخالفت موجود ہے( جو ظاہر ہے سیاسی ہے اور شائد اسکا کوئی بیرونی ایجنڈا بھی ہو) اسلیے وہ منصوبے کیوں پہلے نہ بنائے جائیں جن پہ مخالفت موجود نہیں۔

بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم بھی اسی دریائے سندھ پہ بن رہےہیں۔ دونوں کے پانی زخیرہ کرنے کی بہت صلاحیت ہیں اور ساتھ میں دونوں مشترکہ طور پہ 8820 میگا واٹ بجلی بنا ئینگے۔

ساتھ ہی ساتھ تربیلہ کی میں ایکٹنشن یعنی توسیع نمبر 4 اور 5 پہ بھی کام ہورہا ہے۔ توسیع نمبر4 سے تربیلہ کی پیدوار 3478 میگاواٹ سے بڑھ کے4888 میگا واٹ ہوجائیگی اور جو 2016 کے اخر تک مکمل ہوگا جبکہ توسیع نمبر5 سے اس اسکی پیداور 6208 میگاواٹ سے زیادہ ہو جائیگی۔

باقی کے پی میں چھوٹے ڈیم 2020 تک 2100 میگاوآٹ کی بجلی پیدا کرینگے۔

اب ان سب کو جمع کرے تو یہ بنتے ہیں:۔

8820+2730+2100=13,650 mw

اب آپ پوچھے نگے کہ اس پہ تو کافی وقت لگے گا تویہی بات کالا باغ کے بارے میں بھی کہی جاسکتی ہے ۔

اور جہاں تک آپکی بات ہے بھتے کی تو اس سلسلے میں میں یہ کہونگا کہ یہ بات بھتے کی نہیں بلکہ اس زمین کی ہے جو ایک صوبے نےوفاق کو دی ہے اور اس ڈیم سے بہت سارا علاقہ بھی تباہ ہو جاتاہے۔ میں آپکو ایک مثال دیتا ہوں کہ وارسک ڈیم جو دریائے کابل پہ بنا ہے ایک بہت چھوٹا ڈیم ہے۔ اسکی بجلی بنانے کی صلاحیت صرف 243 میگا واٹ ہے جو اب ایکٹنشن کے بعد 525 میگا واٹ ہو جائیگی (ویسے375 میگا واٹ کو بھی مندرجہ بالا ٹوٹل میں شامل کر لے) اور جسکی ابتدائی طور پہ پانی زخیرہ کرنے کی صلاحیت صرف25،300 ایکڑ فٹ ہیں جبکہ تربیلہ کی
11,104,920 ایکڑ فٹہے اور کالاباغ ڈیم کی 61 لاکھ ایکڑ فٹ ہیں۔ تو وارسک ڈیم جو 1960 میں بنا تھا اور جو دونوں اطراف سے پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا ہے، نے سارے وارسک روڈ کی زمینوں کو بہت متاثر کیا ہے۔ اور وہ زمینیں جو کبھی بہت اچھا گنّا اور مکئی اُگاتی تھی اب کچھ نہیں ہوتا۔ پانی دو تین فٹ کی کُدائی پہ نکل آتا ہے۔ پانی پینے کے قابل نہیں رہا۔ سیم و تھور کی وجہ سے لوگ عمارتیں ٹھیک طریقے سے نہیں بنا سکتے وغیرہ وغیرہ۔

تو اندازہ کرے کہ اگر صرف 25،300 ایکڑ فٹ جمع شدہ پانی اتنے بڑے مسائل کو جنم دے سکتی ہے تو پھر تربیلہ کے 11 کروڑ 11 لاکھ اور کالاباغ ڈیم کے 61 لاکھ ایکڑ فٹ کتنے مسائل کو جنم دیگی صرف سوچ ہے آپکی اور آپ اسے بھتہ کہہ رہے ہے؟

تربیلہ ڈیم نے لوگوں کی زندگیاں اور زمینیں تباہ کی ہے اور آپ اسے بھتہ کہہ رہےہے؟ آپ کینیڈا میں بیٹھ کےصرف سونگ سکتے ہیں دیکھ نہیں سکتے۔ اوپر سے وفاق و ہ پیسے بھی نہیں دیتا جسے آپ بھتہ کہہ رہے ہو؟ یہاں سے بجلی مشکل 3،4 روپے فی یونٹ بن کے نیشنل گرڈ میں جاتی ہے اور نیشنل گرڈ سے 10 روپے سے زیادہ فی یونٹ اسی صوبے کے عوام کو وآپس بیچی جاتی ہے۔

اور جو بات ہے نوشہرہ پہ 7 ارب روپے لگانےکی ہے تو سارا ضلع نوشہرہ دریائے کابل کے کنارے واقع ہے اور گرمیوں کے دنوں میں دریائے کابل میں بہت طغیانی ہوتی ہے جسکی وجہ نوشہرہ میں کافی نقصان ہوتا ہے اور کالاباغ ڈیم پہ سب سے بڑے اعتراض کا تعلق بھی نوشہرہ اور چارسدے سے ہیں کہ ان علاقوں کی زمینیں تباہ ہو سکتی ہیں جیسے کہ میں وارسک ڈیم کے بارے اُوپر مختصراًلکھ چکا ہوں اور آئے دن یہاں سیلاب آئینگے۔
 
Last edited:
Advertisement
again gatia soch aur gatia damag. jawab daynay ka waqat nahi tha ya jawab he nahi tha. hhehehehe aur kitna bayzat hona hai?

تم گھٹیا انسان اگر تھوڑا انتظار کرتے تو تمھیں جواب مل جاتا لیکن جو کیڑا تم میں گھُسا ہے وہ تمھیں آرام سے کہا بیٹھنے دیتا ہے؟
 
تفصیل میں جواب کا شکریہ ، اب ہم دونوں ڈیم ایکسپرٹ تو ہیں نہیں مگر کچھ نہ کچھ تو جواب میں لکھنا پڑے گا

سب سے پہلے چند بنیادی نقطے

یہ بات عرصہ دراز سے گردش کر رہی ہے کے مستقبل میں جنگیں پانی پر ہوں گی . ہم دنیا کے جاہل ترین لوگ کھربوں روپے کا مفت پانی میں سمندر میں جانے دیتے ہیں
پانی کے سٹوریج نہ ہونے کی وجہ سے سیلاب سے جان اور مال کا نقصان علیحدہ ہوتا ہے
کسی بھی میگا پروجیکٹ کی فزیبلٹی بنانے کے لئے ہی ٥ سال لگ جاتے ہیں جب کے کالاباغ ڈیم پر تمام کام مکمل ہو چکا ھے اور کالاباغ ڈیم ایک قدرتی جگہ پر واقیا ھے جبکے بھاشا ڈیم فالٹ لائن پر ہے
خیبر پختونخوا کی حکومت مرکز سے ١٨ ارب ریالٹی کے مانگ رہی ھے .
کس بات کے ؟
پانی تو افغانستان سے اتا ھے ، کل کو افغانستان بھی اپنا حصہ مانگے گا
یہ بھی ایک منطق ہو سکتی ہے ، لکھنے میں کیا حرج ھے
اگر ایک ڈیم کی ریالٹی سے ایک صوبے کو ١٨ ارب مل سکتے ہیں تو کالاباغ ڈیم کی ریلٹی ملا کر انکم ٥٠ ارب ہو سکتی ہے ،
کیا اپ زمیں کے اتنے حصے سے ٣٠ ارب کما سکتے ہیں ؟
یہ تو بیٹھے بیٹھے انکم ھے اور اب تو پاکستان کا قانون بھی صوبوں کو بجلی بنانے کی اجازت دیتا ھے . اسکا مطلب اپ بجلی کی ضروریات میں خود کفیل ہو جاتے ہیں تو صنعت کو فروخ دے کر اپ ١٠٠ ارب مزید کما سکتے ہیں
اپ ایک اچھا ڈرائی پورٹ بنا کر افغانستان سے بھی کما سکتے ہیں
ایک تیر میں بہت سے شکار
گھر بیٹھے بیٹھے انکم

زمینوں کے بارے میں جو باتیں آپ نے لکھیں ہیں ، کیا انکا اطلاق انڈیا پر نہیں ہوتا ؟
کیا انڈیا والے ڈیم چاند پر بناتے ہیں ؟
وہاں پر کوئی اس قسم کی درفتینی کیوں نہیں چھوڑتا ؟

اگر ایک صوبہ کچھ زمین کی قربانی دے کر سالانہ ٢٠٠ ارب کما سکتا ھے تو سیاستدان اپنی ایک بوٹی کے لئے پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کا پورا بکرا کیوں قربان کر رہیں ہیں
یہ صرف ایک صوبہ کما سکتا ہے ، پاکستان کو کیا مالی فوائد ہوں گے
انکا تخمینہ ہم لگا ہے نہیں سکتے

یہ جو خٹک صاحب نے ٧ ارب اپنی سیاست کو بچانے پر لگاے ہیں
پانی تو اپنا راستہ خود بناتا ھے ، اگر حکومت نے ٧ ارب کے انویسٹمنٹ سے نوشہرہ کو بچانا ہے تو ڈوبونا کس شہر کو ہے ؟
اس پانی کی رخ کدھر موڑا گیا ہے ؟
اس بارے میں تحریک انصاف کب ہمیں بتاے گی ؟

اپنے لکھا ہے ھے کے کچھ علاقوں میں پانی چند فٹ نے مل جاتا ہے مگر پورے پاکستان میں پانی کا لیول انتیھائی نیچے جا چکا ھے
پنجاب کے پانچوں دریا خشک رہتے ہیں اور وہ تم گندا نالہ بن چکے ہیں

یہ آرٹیکل انگلش میں ہے لیکن ہر کسی کو پڑھنا چاہئے
اپ اپنا وقت ٹاک شوز دیکھ کر ضیا کرتے ہیں ، ایک شو کی آج قربانی دے دیں

فیلصہ خود کریں کے خٹک جیسے سیاسدانوں کی ایک بوٹی کے لئے کیا آپ پورا پاکستان تباہ کر دیں گے ؟

Pakistan’s per capita water availability dwindling

Khalid Mustafa
Sunday, September 23, 2012
From Print Edition

ISLAMABAD: The per capita water availability is dwindling with every passing day, putting the food security at risk, according to a Water and Power Development Authority (Wapda) report on Saturday.

The per capita water availability in Pakistan has dwindled by over 406 percent from 5,260 cubic metres in 1951 to 1,038 cubic metres in 2010, only marginally above the 1,000 cubic metres per person threshold value under the global criteria, the report said.

“If the status quo continues, then by 2020, the water availability in Pakistan would further plummeted to 877 cubic metres per annum, which will further go down to an alarmingly level of 575 cubic feet in 2050,” it added.

The report highlighted that Pakistan’s storage capacity is just for 30 days, whereas India has the ability to store water for 120-220 days.

Meanwhile, Egypt has 1,000 days water storage capacity only on River Nile, America 900 days on River Colorado, Australia 600 and South Africa has the ability to store water for 500 days on River Orange.

The agriculture productivity in Pakistan in the wake of just 30 days water storage capacity has also alarmingly tumbled because of the water scarcity and its contribution towards gross domestic product (GDP) has lowered by 21.8 percent of GDP.”

According to the document, underground water is fast depleting as the annual extraction of water has swelled up to 51 million-acre feet of water.

Pakistan’s geographical area, the document unveils, is 196.7 million acres (MA), of which 72.7 million acres is suitable for agriculture, of which 52.4 million acres of land is a cultivated area (irrigated and barani). The area under irrigation is 48.2 million acres.

This shows that 20.3 million acres of land is still needed to be irrigated, which can only be done if Pakistan possesses the capacity to regulate the water releases by building more reservoirs.

In case Pakistan has more dams, then it can easily irrigate additional land of 20.3 million acres in the country, ensuring food security and exposing the country to prosperity.

Sindh has 3.5 million acres of land, which can be brought under cultivation, Punjab has 3.9 million acres, Khyber Pakhtunkhwa (KPK) 3.1 million acres and Baluchistan has 9.8 million acres of land, which if irrigated, then there would be green revolution guaranteeing prosper Pakistan, it revealed.

The report said that in 1951, Pakistan’s population was just 34 million, which has now increased to an estimated figure of 173 million as no population census is carried out since long. However, in the graph prepared by Wapda on water availability vis-a-vis population shows that in 2020, the water availability would stand at 877 cubic metres with the population of the country at 204 million and in 2030 water availability would be at 751 cubic metres with 238 million population and in 2050 water availability would be reduced to 575 cubic metres with a population of 273 million.

This shows that growth in population and increasing stress on water resources in the wake of faulty water policies in the past has compounded the problems to an unimaginable level.

The document discloses that Pakistan has also lost its capacity to store water by 27 percent (4.37 million feet of water) from 16.28 MAF to 11.91 MAF because of sedimentation, as 4.99 MAF gets stored in the Mangla Dam alone. Tarbela was built in 1974 with the storage capacity of 9.69 MAF, which has now reduced in 2011 by 31 percent (3.02 MAF) to 6.77 MAF. Mangla Dam that was built in 1967 with the capacity to store water of 5.87 million acres feet of water has witnessed reduction in its storage capacity by 15 percent (0.88MAF) to 4.99 MAF.

Likewise, Chashma barrage was built in 1971 with the ability to store 0.72 MAF water but owing to the sedimentation, its storage capacity has dwindled by 65 percent (0.47MAF) to just 0.25MAF.

In toto, the country’s water storage capacity has eroded by 27 percent (4.37MAF) percent, which is almost equal to close to one full dam of Mangla whose existing capacity to store water is 4.99MAF.

The document also predicts that Pakistan will lose more capacity to store water by up to 37 percent (5.95MAF) in 2025, if water managers of the country did not correct the policies and built the dams on Pakistan rivers.

It is more unfortunate that the top political leadership and establishment is not paying heed towards improving the water storage capacity of the country and increasing the per capita water availability, rather their indifference to this alarming issue is forcing 173 million people of the country to food insecurity in the years to come.

The per capita storage capacity in the United States stands at 6,150 cubic metres, in Australia 5,000 cubic metres but in Pakistan it is just 132 cubic metres that show how vulnerable 173 million Pakistan are in terms of water availability.

The World Bank and the Asian Development Bank (ADB) have already termed Pakistan as one of the most “water stressed” countries in the world, which is likely to face an acute water shortage over the next five years due to the lack of water availability for irrigation, industry and human consumption.

Water supply in Pakistan fell from 5,000 cubic metres per capita to 1,000 cubic metres in 2010, and is likely to further reduce to 800 cubic metres per capita by 2020, according to the WB report.

According to Falkenmark Water Stress Indicator, a country or region is said to experience “water stress” when annual water supplies drop below 1,700 cubic metres per person per annum.

When water supplies dropped below 1,000 cubic metres per person per annum, the country faces “water scarcity”.

The report also pinpoints that in Pakistan, water is excessively wasted at houses, offices, markets and factories. Fresh and drinking water is used for washing, gardening and other non-drinkable purposes. “Besides wastage, burgeoning population, climate change, lack of water reservoirs and manipulation of Jhelum and Chenab rivers by India are other key factors squeezing water availability in Pakistan.”

Moreover, the United Nations has placed Pakistan among the “water hotspots” of Asia-Pacific Region, saying that the country faces major threats of increasing water scarcity, high water utilisation, deteriorating water quality and climate change risk.

According to Wapda chairman, Pakistan’s water situation is deteriorating day-by-day and if the status quo continues then Pakistan will be left to face unprecedented catastrophe in terms of touching the per capita water availability to its lowest ebb.” However, he said, if government provides Wapda timely and speedy financial releases, then water situation could be improved to some extent.

For various water projects, the government has in 2009-10 released finances amounting to Rs11.395 billion as against the demand of Rs27.115 billion and in 2010-11, it released just Rs9.692 billion against the original demand of Rs15.360 billion an in 2011-12, against the demand of Rs138 billion, the government has released only Rs14.707 billion.

“And if the situation continues, then the destiny of Pakistan will certainly be none other than the drought, hunger, poverty and darkness as the prosperity lies in building new reservoirs in the country.”

The Wapda chairman also said that in 2010-11, around 54.5MAF water went down to sea, which demonstrates the demand of the erection of huge dams on the River Indus to ensure the regulated supply of water downstream Kotri to stop seas intrusion.

The government needs to become proactive for timely required financial releases, he said, adding that the government has committed only Rs6 billion for Mangla Dam raising project in the currant fiscal year 2012-13 against the demand of Rs8 billion, for Gomal Zam Dam Rs1.8 billion against the demand of Rs5 billion, for Satpara Dam Rs300 million against Rs500 million, Kurram Tangi Dam Rs500 million against the demand of Rs5 billion and for the currant fiscal year, the government has denied any allocation to Wapda for Mirani and Sabakzai dams.

Wapda had placed the demand of releasing Rs100 billion for 35 water projects but it has been committed only Rs24.120 billion. This is the main reason that Wapda has failed to increase the water availability in the country, he said.

To a question about the water releases downstream Kotri, he said, releasing of water downstream Kotri is necessary to stop the sea intrusion in the coastal areas of Sindh for which 8.6 million acres feet of water downstream Kotri must be released in a year but every year, it is released by 30-32 million acres feet of water on an average just because of the fact that Pakistan has no more dams on River Indus, except Tarbela Dam that has lost 31 percent storage capacity due to silt, to regulate the releases of water downstream Kotri.

According to Arshad H Abbasi, eminent water expert and currently associated with SDPI, India at the international forums always comes up with the stance that Pakistan is rich in water as on an average it releases 30-32MAF water downstream Kotri every year so if it makes the dam on Pakistan rivers, it is its right as upper riparian, particularly when the lower riparian is busy wasting the water by throwing it into the sea.

Source
http://www.thenews.com.pk/Todays-News-3-133392-Pakistans-per-capita-water-availability-dwindling
 
بقایا جات کا مطالبہ ،،،،،،مگر کس مونھ سے ؟
جس ڈیم کے پیسے آج سیاست داں مانگ رہیں ہیں ، اس میں انکی کیا شراکت ھے ؟
یہ کیسا کھلا تضاد ہے ہے کے ڈیم کے تمام مخالفین آج ڈیم کا بھتہ مانگ رہیں ہیں

1441774217_1.gif
 
Advertisement
Bro.Imam the problem is also,KPK is not getting their fare share from all the benefits,just like Baluchistan is not getting their fare share from their resources.
 
Butt league was very clever to control Punjab know who ever controls Punjab,controls centre .Their-for it is high time to divide Pakistan on divisional basis .
 
Butt league was very clever to control Punjab know who ever controls Punjab,controls centre .Their-for it is high time to divide Pakistan on divisional basis .

Bro, This is not something new. It's an old outstanding issue. We can't blame " Butt Group" for this fiasco. They are very cheap anyways. It's a red tape issue. This is my question

بقایا جات کا مطالبہ ،،،،،،مگر کس مونھ سے ؟
جس ڈیم کے پیسے آج سیاست داں مانگ رہیں ہیں ، اس میں انکی کیا شراکت ھے ؟
یہ کیسا کھلا تضاد ہے ہے کے ڈیم کے تمام مخالفین آج ڈیم کا بھتہ مانگ رہیں ہیں

مرکز صوبے کو ١٥ ارب دے اور اس صوبے کا وزیراعلیٰ اپنے حلقے کو بچانے پر ٧ ارب خرچ کر دے
پورا پاکستان ڈوب جاے
پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب جاے
خٹک صاحب کو پرواہ نہیں ہے
خٹک صاحب کو پروا ہ ہے تو اپنی سیاسی بقا کی
اپنی ایک سیٹ کے لئے پورا پاکستان قربان

خٹک صاحب نے سارے صوبے کے چور اکھٹا کر لئے ......اپنے حق مانگنے کے لئے
پہلے پاکستان کا تو حق ادا کرو جس نے وہ ڈیم بنایا تھا
کس مونہ سے ١٨ ارب مانگتے ہو ، کیا شرم نہیں اتی ؟
باقی رہی حق کی بات

صوبے کی اپنی آمدن کیا ہے ؟
کیا کسی کو پتا ہے ؟

یہ سب فنڈز تو مرکز فراہم کرتا ہے
اور مرکز کہاں سے فنڈز اکھٹا کرتا ہے
آپکی اور میری جیبوں سے
 
Last edited:
تفصیل میں جواب کا شکریہ ، اب ہم دونوں ڈیم ایکسپرٹ تو ہیں نہیں مگر کچھ نہ کچھ تو جواب میں لکھنا پڑے گا
سب سے پہلے چند بنیادی نقطے

یہ بات عرصہ دراز سے گردش کر رہی ہے کے مستقبل میں جنگیں پانی پر ہوں گی . ہم دنیا کے جاہل ترین لوگ کھربوں روپے کا مفت پانی میں سمندر میں جانے دیتے ہیں
پانی کے سٹوریج نہ ہونے کی وجہ سے سیلاب سے جان اور مال کا نقصان علیحدہ ہوتا ہے

یہ بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم اسی دریائے سند ھ پہ ہی واقع ہونگے تو پانی کدھر سے سمندر میں جائینگے جو کالاباغ ڈیم سے کئی گنا بڑے ہیں۔

کسی بھی میگا پروجیکٹ کی فزیبلٹی بنانے کے لئے ہی ٥ سال لگ جاتے ہیں جب کے کالاباغ ڈیم پر تمام کام مکمل ہو چکا ھے اور کالاباغ ڈیم ایک قدرتی جگہ پر واقیا ھے جبکے بھاشا ڈیم فالٹ لائن پر ہے

جی نہیں دونوں ڈیم کی فیزیبلٹی ہر طریقے سے مکمل ہوچکی ہیں بلکہ داسو ڈیم پہ تو کام 25 جون 2014 کو شروع ہو چکا ہے اور اسکے ایک حصّے کے مکمل ہونے کی تاریخ مارچ 2019ہے کیونکہ یہ دو حصّوں میں بنے گا۔

اور بھاشا ڈیم بالکل بھی فالٹ لائن پہ نہیں۔ کیونکہ جب بھی کسی پراجیکٹ کی فیزیبلٹی بنتی ہے تو اسکی ہر قسم کی سٹڈی ہوتی ہے اور اسکی بھی ہوئی ہے۔ اور اگر جیالوجی والوں کی ماننے لگے تو وہ کہتے ہیں کراچی بھی فالٹ لائن پہ ہے اور یہاں کسی بھی وقت سونامی آسکتی ہے۔ تو پھر کراچی کو کدھر لیجائے کوئی؟

خیبر پختونخوا کی حکومت مرکز سے ١٨ ارب ریالٹی کے مانگ رہی ھے .
کس بات کے ؟

اسکی تفصیل میں نے دی ہوئی ہے لیکن کے پی میں صرف کالاباغ ڈیم نہیں بلکہ اور بھی بے شماربحلی بنانے کے منصوبے کام کر رہے ہیں مثلاً تربیلہ، وارسک، کرم گھڑی، ، ملاکنڈ، دوبر خوڑ، خان خوڑ، علائی خوڑ، مچئی ڈیم مردان، اور اس سے بھی چھوٹے کئی پراجیکٹس ہیں بجلی بنا رہے ہیں۔ کل ملا کے یہ روزانہ 4100 میگا واٹ سے زیادہ بجلی بناتے ہیں۔

اور وفاق نے 18 ارب دئیے کب ہیں؟ وہ ابھی تک صرف 6 ارب پہ رُکے ہوئے ہیں ہاں لیکن 18 ارب وہ مان چکے ہیں کیونکہ 6 ارب 1990 میں طے ہوئے تھے اسوقت 1 روپے فی یونٹ سے بھی کم ہوا کرتا لیکن آجکل بہت مہنگی ہے۔ اور اگر
وفاق نے 18 ارب مان لیے ہیں تو کیا وہ پاگل ہے جو مان گئے؟ کچھ تو معاہدے موجود ہیں نا۔

آپ کو مشورہ ہے کہ اپنے پنجابی پن سے نکل کے سوچے تو آپکو بہت کچھ نظر آئیگا کہ یہ غلط نہیں۔

اگر ایک صوبہ وفاق کو اپنی زمین کسی دیتی ہے تو اسکی کوئی قیمت تو وہ وصول کریگی۔ پھر آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ بلوچستان اور سندھ گیس کے پیسے کیوں مانگتے ہیں؟

یہ گورننس کا اصول ہے کہ جہاں سے آمدنی آتی ہے وہی پہ لگنی چاہیے لیکن پاکستان میں ایسا نہیں ہو رہا۔

پانی تو افغانستان سے اتا ھے ، کل کو افغانستان بھی اپنا حصہ مانگے گا

پھر تو میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ پانی آسمان سےبرستا ہے آسمان والے کوبھی پیسے ملنے چاہیے؟ نہیں؟

پانی جب دریا کی صورت میں ہو گا تو اسکا کوئی فائدہ نہیں۔ لیکن جب ڈیم بن گیا تو حکومت اسے فائدہ لیتی ہے اور ڈیم سے علاقے کو نقصانات بھی ہوتے ہیں۔ یہ زمین کے دینے کے اور نقصانات کے پیسے ہوتے ہیں۔

اسکی مثال تو ایسی ہے کہ میرے پاس 10 ایکڑ زمین بغیر استعمال کے پڑی ہو اور کوئی بندہ آئے کہ یہ مجھے ہیجارے پہ دے دو تو وہ مجھے اتنے اتنے پیسے فی ایکڑ کے حساب سے دیگا۔ لیکن بقول آپکے مجھے تو یہ زمین مفت میں اس بندے کو دینی چاہیے کیونکہ وہ تو مفت میں پڑی تھی تو اگر کسی نے استعمال کرلی تو مجھے صرف ثواب ملے گا۔

آپکو معلوم ہے کہ انگلینڈ میں یہ کشمیری اور صوابی کے لوگ کیوں اتنے زیادہ ہیں؟ یہ لوگ منگلاڈیم اور تربیلہ ڈیم کیوجہ سے اپنی زمینیں کھوچکے ہیں اسلیے حکومت نے انہیں باہر جانے میں آسانی مہیا کی اور یہ لوگ انگلینڈ چلے گئے لیکن یہ صرف ایک قسم کا ریلیف تھا۔ اب اسکے پیچھے نہ پڑ جانا۔

یہ بھی ایک منطق ہو سکتی ہے ، لکھنے میں کیا حرج ھے

ہر منطق کو لکھنا بھی نہیں چاہیے ورنہ لوگ پھر ہنستے ہیں۔

اگر ایک ڈیم کی ریالٹی سے ایک صوبے کو ١٨ ارب مل سکتے ہیں تو کالاباغ ڈیم کی ریلٹی ملا کر انکم ٥٠ ارب ہو سکتی ہے ،

پچاس ارب تو نہیں لیکن کچھ18 ارب سے کچھ ہی زیادہ ہو سکتا ہے لیکن جیسے کہا کہ اس پہ بہت اختلاف موجود ہے۔ تو جھگڑوں میں پڑنے کی بجائے کیوں نا ان منصوبوں پہ کام شروع کیا جائے جن پہ کوئی جھگڑا نہ ہو۔ اور اگر آج حکومت چاہے تو ا یسی کئی مقامات ہیں ۔ مکھیوں کے اس چھتے کو اگر کوئی فوجی ہاتھ نہ لگا سکا تو نواز جیسے بندے سے یہ توقع رکھنا ہی بیوقوفی سے زیادہ کچھ نہیں۔ کے پی یہ ڈیم ویسی بھی نہیں بنا سکتا۔

کیا اپ زمیں کے اتنے حصے سے ٣٠ ارب کما سکتے ہیں ؟
یہ تو بیٹھے بیٹھے انکم ھے اور اب تو پاکستان کا قانون بھی صوبوں کو بجلی بنانے کی اجازت دیتا ھے . اسکا مطلب اپ بجلی کی ضروریات میں خود کفیل ہو جاتے ہیں تو صنعت کو فروخ دے کر اپ ١٠٠ ارب مزید کما سکتے ہیں
اپ ایک اچھا ڈرائی پورٹ بنا کر افغانستان سے بھی کما سکتے ہیں
ایک تیر میں بہت سے شکار
گھر بیٹھے بیٹھے انکم

یہ 30 ارب کہا سے آگئے؟ کالاباغ ڈیم سے صرف 3600 میگا واٹ بجلی بنے گی تو زیادہ سے 10 ارب روپے بھی نہیں ملے گے۔ اور مسٔلہ صرف پیسوں کا نہیں بلکہ باقی نقصانات سے ہیں جسمیں سارے نوشہرہ ڈوبنے کا خطرہ ہے اور نوشہرہ میں چند ہزار نہیں بلکہ لاکھوں لوگ ہیں۔ آپ لوگوں کی انصاف کی داد دینا پڑیگی کہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو جائے لیکن پنجاب والوں کو بجلی مل جائے۔

اور کالا باغ ڈیم میں جو دو بڑے مسٔلے مجھے معلوم ہیں وہ یہ ہیں کہ وفاق نے اس سے کرک وغیرہ کے لیے نہریں نکالنے سے انکار کر دیا تھا اور دوسرا اسکا پاؤر ہاؤس پنجاب میں بنے گا لیکن نقصانات کے پی کوملے گے اور قانون یہ ہے کہ پاؤر ہاؤس جدھر ہوگا رائیلٹی کے پیسے بھی اسی صوبے کو ملے گے تو کے پی کو یہ پیسے بھی نہیں ملے گے۔ تو کے پی کو پیسے بھی نہیں ملےگے۔

زمینوں کے بارے میں جو باتیں آپ نے لکھیں ہیں ، کیا انکا اطلاق انڈیا پر نہیں ہوتا ؟
کیا انڈیا والے ڈیم چاند پر بناتے ہیں ؟
وہاں پر کوئی اس قسم کی درفتینی کیوں نہیں چھوڑتا ؟

وہاں پہ بھی ہوتا ہوگا لیکن کبھی آپ نے انکے ڈیموں کی سٹڈی کی ہے کہ کوئی کدھر بنا ہے اور حکومت نے کیسے انہیں حل کیا ہے؟

دوسرا وفاق 1947 سے لیکر آج تک چھوٹے صوبوں کے ساتھ زیادتی کرتا آیا ہے اسلیے ہمیں 1971 میں بنگلہ دیش سے جُدائی کا زخم بھی سہنا پڑا اور بلوچستان میں ابھی تک حالات کنٹرول میں نہیں کہ 1952 میں نکلنی والئی سوئی کی گیس اسلام آباد تو پہنچ چکی تھی لیکن کوئٹہ میں لوگ کوئلہ استعمال کرتے تھے۔ زیارت میں گیس 2004 میں پہنچی۔ اور کے پی کیساتھ 1990 سے لیکر اب تک 6 ارب طے ہیں لیکن ابھی تک 6 ارب روپے بھی پورے نہیں دیئے جاتے اسلیے تو وہ بھی 146 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ تو ایسے حالات میں کوئی کیسے کالاباغ ڈیم بننے کے لیے راضی ہو کہ جسکا نقصان تو سارا کے پی کو جائے اور فائدہ پنجاب کو؟

اگر ایک صوبہ کچھ زمین کی قربانی دے کر سالانہ ٢٠٠ ارب کما سکتا ھے تو سیاستدان اپنی ایک بوٹی کے لئے پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کا پورا بکرا کیوں قربان کر رہیں ہیں
یہ صرف ایک صوبہ کما سکتا ہے ، پاکستان کو کیا مالی فوائد ہوں گے
انکا تخمینہ ہم لگا ہے نہیں سکتے

یا تو آپ واقعی معصوم ہے یا بننے کی کوشش کر رہے ہو؟۔ جب صوبے کو طے شدہ 6 ارب بھی نہیں مل رہے تو کہا کے 200 ارب؟ مذاق نہ کرے۔

اگر وفاق سیریس ہوتا تو پہلے وہ صوبے کے بقایاجات ادا کرتا پھر سیاسی پارٹیوں اور حکومت سے بات کرکے انکے تمام تحفظات دور کرنے کی کوشش کرتا ۔ پاؤر ہاؤس کے پی منتقل کرتا اور کے پی کے نہریں بھی نکالی جاتیں۔ لیکن وفاق کا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔

اسکی مثال تو یہ ہے کہ ایک بندے کے پیچھے میرے 1 لاکھ روپے قرض ہو اور کوئی مجھے مشورہ دے کہ میں اس بندے کومزید قرض بھی دوں۔ تو اگر مزید قرض دوں تو مجھ سے کوئی بڑا بیوقوف توکوئی نہیں ہوگا۔

یہ جو خٹک صاحب نے ٧ ارب اپنی سیاست کو بچانے پر لگاے ہیں
پانی تو اپنا راستہ خود بناتا ھے ، اگر حکومت نے ٧ ارب کے انویسٹمنٹ سے نوشہرہ کو بچانا ہے تو ڈوبونا کس شہر کو ہے ؟
اس پانی کی رخ کدھر موڑا گیا ہے ؟
اس بارے میں تحریک انصاف کب ہمیں بتاے گی ؟

یہ 2010 کے سیلابوں سے جتنا نقصان ملک اور عوام کو ہوا ہے اسکے لیے 7 ارب کچھ نہیں۔ اور نوشہرہ بھی صوبے کا حصّہ ہے خٹک ان پیسوں کو انڈیا میں لگاتا تو لوگوں کا اعتراض بنتا۔

اور پانی کے رُخ جاننے کے لیے اچھا ہے کچھ دریائے کابل کے راستوں پہ ریسرچ کرے بجائے مجھ سےاُلٹے سیدھے سوالات کرنا۔

پانی ادھر راستہ بناتی ہے جب وہاں کوئی رکاؤٹ نہ ہو۔ اور جب رکاؤٹ ہو تو وہ پانی سیدھا دریا میں جائیگا۔ اور اسکا پانی کا رُخ کئی نہیں مڑا بلکہ اپنی سیدھ میں دریائے کابل کے ذریعے خیرآباد کے مقام پہ دریائے سندھ سے ملے گا۔ باقی پنجاب جانے اور انکا کام۔

Last edited:
Bro, You will not find anything....trust me on this one.
No body love Pakistan, har ***** ko aik haddi chahiey

جسطرح پاکستان سے بھتہ وصول کرنے کے لئے سب پارٹیاں اکھٹی ہوئی ہیں ہیں ....... کیا خیبر پختونخوا کے تمام سیاستدان کالاباغ ڈیم پر اکھٹے ہو سکتے ہیں ؟

میں ایک آوارہ کتا ہوں جو تحریک انصاف کے ٹھرے پر بیٹھ کر سکون محسوس کرتا ہے
میں کینیڈا میں بیٹھ کر خبر سونگھ کر بتا سکتا ہوں کے اپ کو جواب نہیں ملے گا

my dear friend...this is Pakistan and everyone is Political analyst but one thing is common that everyone's analysis will defend their party leaders wrong decision. I tell you Pakistan is a propaganda machine specially PTI in abusing or defaming anyone...the best example of this is 9th september 11th hour program of waseem badami with talal chaudry n PTI Ijaz chaudary...for years i believed this thing that Talal chaudary did dhamal but after watching this program i feel sorry to say but INsaf social media abusers have forgot Khauf e ALLAH ... i have now strong reason to criticise if they believe in life after death...if Yes then why abusing individual for nothing....their logic can not be political because this guy was personally abused for years and i wonder on his patient that how calmly he insulted Ijaz chaudary..a person of Ijaz chaudary level is involved in proagadanda then what else can you expect from blind followers...

My point here is that it is useless to have discussion with mindset because their only reason for arguing is to show you down. they think they are Akal e Kul...and all others are fool...i have refrained myself from arguing with darbariz kind of mindset blind followers who can be called as abusers...they can abuse their father to defend themselves what else can you expect.

stay happy and enjoy weather and electricity in canada...

and for your note : Do you think Pervaiz khattak is sincere with KPK or Pakistan? he is only sincere with his family...he raped ideology of PTI to adjust his family members ... these are not blames like PTI but every thing is evident ...

May ALLAH keep Pakistan safe from evils... Ameen