Advertisement

وزیراعظم کے جذبات مجروح

عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو ایک وزارت کی مار قراردیا اور ڈیزل پرمٹ لینے والا شخص کہا تو ہمارے وزیراعظم کے جذبات مجروح ہوگئے لیکن میاں صاحب کے جذبات مجروح نہیں ہوئے

جب الطاف حسین نے فوج کو گالیاں دیں، رینجرز کے اہلکاروں کے گھر والوں کو دھمکیاں دیں،ایم کیوایم کی طرف سے فوج پرمشرقی پاکستان میں خواتین سے زیادتی کے الزامات لگائے، فوج کو قائداعظم اور فاطمہ جناح کے قتل میں ملوث قرار دیا

جب الطاف حسین نیٹو اور بھارت سے مدد مانگی، نیٹو افواج پاکستان بھجوانے کا مطالبہ کیا، اقوام متحدہ کو خط لکھ کر پاک فوج پر سنگین الزامات لگائے۔

جب ماڈل ٹاؤن میں شہبازشریف اور رانا ثناء اللہ نے 17 بے گناہوں کو شہید کروایا۔

نریندر مودی نے جب اپنی فوج کے ذریعے فائرنگ کروائی اور سیالکوٹ اور دیگر جگہوں پر لوگ مرے تب بھی نوازشریف کے جذبات مجروح نہیں ہوئے

جب حامد میر پر قاتلانہ حملہ ہوا، نوازشریف بجائے پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونے کے جیو کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے جی ایچ کیو جانے کی بجائے کراچی حامد میر کی عیادت کیلئے چلے گئے۔

جب ن لیگ کے اپنے کارندوں نے نوازشریف کے کہنے پر سپریم کورٹ پر حملہ کیا

جب پرویز رشید نے اعلان کیا کہ ہم دلیل والوں کے ساتھ کھڑے ہیں، غلیل والوں کے ساتھ نہیں

جب آصف زرداری نے فوج کو برا بھلا کہا اور دھمکیاں دیں تب بھی نوازشریف کے جذبات مجروح نہیں ہوئے

لیکن مولانا فضل الرحمان جیسے دین فروش کو ایک وزارت کی مار کہنے پر نوازشریف کے جذبات مجروح ہوگئے اور عمران خان کے مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل پرمٹ لینے والا شخص کہنے پر انہیں دکھی کردیا


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
مولانا ڈیزل نے تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس لے لیا لگتا ہے کہ نوازشریف نے مولانا ڈیزل کی کپی میں ڈیزل ڈال دیا ہے۔

بس اتنی ہی ن لیگ کی ہمت تھی، فیاض الحسن چوہان ٹھیک کہتا تھا کہ ان میں سے کسی نے بھی ماں کا دودھ نہیں پیا۔ اگر پیا ہوتا تو تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرتے


e955c935.jpg
 
Advertisement
جے یو آئی ف کو ایک اور وزارت ملنے کا امکان۔ مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاءالرحمان کو وزیرہاؤسنگ بنانے کا فیصلہ۔ ذرائع
 
جے یو آئی ف کو ایک اور وزارت ملنے کا امکان۔ مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاءالرحمان کو وزیرہاؤسنگ بنانے کا فیصلہ۔ ذرائع


تم کیوں جل رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Ye sub darama patwarion k kehney per ho raha tha mulla diesel apni qeemat pehley wasool ker chuka tha

mulla sub se chalak corrupt ha jo her bar mulla honey ke natey asani se bach nikalta ha,muashrey mae apni bezti

ko wo balke koi bi siasat dan ahmiat nai detey. In ke nazdeek sirf passa sub kuch ha
 
Nawaz Sharif ki reality aaj PM or COAS akhty hein Balochistan mein

Kuch months pehly asa drama Zaher ul Islam ky kehny par Pasha Aprty ny Geo ky against kia, abhi phely Pappu Niazi or abhi Mrs Niazi Geo mein baith kar kush huti h

CD mein MQM sy help ki request ki, asal CD GHQ mein majood h COAS ko be Pasha Party ki worth pata h

PML N koi narmi nahi di MQM ko, Pasha Party ko bakshish deny ky lie baat ki jis ny Parliament ko galian die or sazish ki. Abhi yeah hal h psychologically ky Wajeed ud Din ko qurban kar dia DOULAT or HELICOPTER ky lie

MQM sy agar itini nafrat h, Pappu Niazi kal Parliament jie, Bakshish kabool karny sy inkar kary or Javed Hashmi ki tarah resign kar ky wapas nikil jie