Advertisement

وزیراعظم کہیں ارتغل دیکھتےدیکھتےتلوارلےکرجہادکرنےکشمیرنہ نکل جائیں،قادرپٹیل

Advertisement

عرب ممالک سے موصولہ خبروں کے مطابق اور طور غرول دکھانے پر عربیوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور میری دانست میں عربوں کا اعتراض بالکل بجا ہے، پاکستان کیوں ترکش خلافت عثمانیہ پروموٹ کر رہا ہے؟
عرب چاہتے ہیں کہ اُن کی بنو امیہ کی خلافت اور خلیفے پروموٹ کیے جائیں، مثلاً معاویہ ابن ہند، یزید ابن معاویہ، حجاج بن یوسف وغیرہ۔ اگر پرانے عربی خلیفے پسند نہیں تو نیا نکور خلیفہ ابوبکر البغدادی حاضر ہے اُسے ہی پروموٹ کر دیں لیکن اس بابت میری رائے یکسر مختلف ہے۔

پاکستان کو چاہیئے کہ عربی خلیفوں اور ترکی خلیفوں کے لڑائی میں پڑ کر اتحادِ امت کمزور کرنے کی بجائے اپنا میڈ ان پاکستان خلیفہ پروموٹ کرے۔ آئی ایس پی آر حضرت خلیل الرحمان قمر اور علامہ ہمایوں سعید کی پروڈکشن کے اشتراک سے پیش کرے "خلیفہ ملا عمر القندھار فی النار"۔ ملا عمر کا رول "میرے پاس تم" ہو والا عدنان صدیقی ادا کرے۔ کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے عدنان صدیقی کی ایک آنکھ سچ مچ بجھا دی جائے۔ جب عدنان صدیقی سچ مچ کانڑا ہو جائے تو ڈرامے کی ریکارڈنگ شروع کر دی جائے۔

موصوف نے ڈرامہ "میرے پاس تم ہو" میں ہمایوں سعید کی بیوی کیساتھ بے دریغ عیاشی کی ہے جس کی کچھ نہ کچھ سزا اسے ضرور ملنی چاہیئے تھی لیکن وہ ڈرامہ ختم ہو جانے کی وجہ سے کوئی سزا نہیں دی جا سکی تھی لہذا عدنان صدیقی کی وہ آنکھ جو دوسروں کی بیوی پر رکھتا تھا پھوڑنے سے عوام کی دلی تمنا بھی پوری ہو جائیگی اور نئے ڈرامے کیلئے حقیقی خلیفہ بھی مل جائے گا۔ خلفیہ ملا عمر اور عدنان صدیقی کی شکل ہی نہیں بلکہ کرتوتیں بھی ملتی جلتی ہیں۔
​
 
Last edited:
Advertisement
ہمارے ہاں معیار گر چکا ہے اور بس گھریلو نا چاقیوں اور بغاوت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ اصلاح تو سرِے سے ہے ہی نہیں۔ معزرت کے ساتھ۔۔ اب ادریلس ارتغل کو چلنے دیں۔ بنا بنایا مل گیا ہے۔۔۔???
ھماری تاریخ سے ھمیں واقف ھونا چاھیے یہ ترکوں کی نہیں اسلام کی تاریخ ھے بہترین سیریز ھے اسکو چلنا ھی چاھیے ان شا ء اللہ
میں تو کہوں گا ہر مسلمان کو اہنی فیملی کے ساتھ یہ سیریز ہر صورت میں ایک بار مکمل دیکھنی چاہیئے ۔
 
آپکی بات بجا لیکن پاکستانیوں کا صرف ایک اعتراض ہے، کیا خلیفہ اور خلیفن ایسے ہوتے ہیں

engin-altan-duzyatan-sevisme-sahnesinde-koli-bandi-kullanmis.jpg

319632c516577693f8c7c9ce5400f277.jpg

27072336_1634949993249597_325283513747179940_n.jpg

27331855_1634949986582931_3087764395183729051_n.jpg

1b8080a27633cb05a5e7adc71ba59e52.jpg

c0af71e3e6ed15e89c1b2e55f407a5aa.jpg

79487607_652619165276299_6458056454266945536_o.jpg

​
 
Advertisement
Ahahhahaha
Khud tu kabee nahen niklaai gay
Koee youthia ku agay lagay gay

By the ways this is not our history or roots

Our roots belong to our land where our forefathers were born
 
عرب ممالک سے موصولہ خبروں کے مطابق اور طور غرول دکھانے پر عربیوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور میری دانست میں عربوں کا اعتراض بالکل بجا ہے، پاکستان کیوں ترکش خلافت عثمانیہ پروموٹ کر رہا ہے؟
عرب چاہتے ہیں کہ اُن کی بنو امیہ کی خلافت اور خلیفے پروموٹ کیے جائیں، مثلاً معاویہ ابن ہند، یزید ابن معاویہ، حجاج بن یوسف وغیرہ۔ اگر پرانے عربی خلیفے پسند نہیں تو نیا نکور خلیفہ ابوبکر البغدادی حاضر ہے اُسے ہی پروموٹ کر دیں لیکن اس بابت میری رائے یکسر مختلف ہے۔

پاکستان کو چاہیئے کہ عربی خلیفوں اور ترکی خلیفوں کے لڑائی میں پڑ کر اتحادِ امت کمزور کرنے کی بجائے اپنا میڈ ان پاکستان خلیفہ پروموٹ کرے۔ آئی ایس پی آر حضرت خلیل الرحمان قمر اور علامہ ہمایوں سعید کی پروڈکشن کے اشتراک سے پیش کرے "خلیفہ ملا عمر القندھار فی النار"۔ ملا عمر کا رول "میرے پاس تم" ہو والا عدنان صدیقی ادا کرے۔ کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے عدنان صدیقی کی ایک آنکھ سچ مچ بجھا دی جائے۔ جب عدنان صدیقی سچ مچ کانڑا ہو جائے تو ڈرامے کی ریکارڈنگ شروع کر دی جائے۔

موصوف نے ڈرامہ "میرے پاس تم ہو" میں ہمایوں سعید کی بیوی کیساتھ بے دریغ عیاشی کی ہے جس کی کچھ نہ کچھ سزا اسے ضرور ملنی چاہیئے تھی لیکن وہ ڈرامہ ختم ہو جانے کی وجہ سے کوئی سزا نہیں دی جا سکی تھی لہذا عدنان صدیقی کی وہ آنکھ جو دوسروں کی بیوی پر رکھتا تھا پھوڑنے سے عوام کی دلی تمنا بھی پوری ہو جائیگی اور نئے ڈرامے کیلئے حقیقی خلیفہ بھی مل جائے گا۔ خلفیہ ملا عمر اور عدنان صدیقی کی شکل ہی نہیں بلکہ کرتوتیں بھی ملتی جلتی ہیں۔
​
سوجا ہوا صاحب کیوں نہ آپکی دونوں آنکھوں کی روشنی بجھا کر آپکو خلیفہ بنا دیا جائے اس سے فائدہ یہ ہو گا کہ آپ نفرت بھری پوسٹ نہیں کر سکیں گے اور پاکستانی لوگوں کے بارے میں آپکے مذموم ارادے بھی خاک میں مل جائیں گے
 
​

آپکی بات بجا لیکن پاکستانیوں کا صرف ایک اعتراض ہے، کیا خلیفہ اور خلیفن ایسے ہوتے ہیں

engin-altan-duzyatan-sevisme-sahnesinde-koli-bandi-kullanmis.jpg

319632c516577693f8c7c9ce5400f277.jpg

27072336_1634949993249597_325283513747179940_n.jpg

27331855_1634949986582931_3087764395183729051_n.jpg

1b8080a27633cb05a5e7adc71ba59e52.jpg

c0af71e3e6ed15e89c1b2e55f407a5aa.jpg

79487607_652619165276299_6458056454266945536_o.jpg

​
سوجا ہوا صاحب یہ لوگ صرف اداکار ہیں یہ جادو کے زور پہ ماضی کو پھلانگ کے حال میں نہیں آگئے ہیں فرصت ملے تو اپنے ملک کی سنی لئیون کے کردار پہ بھی غور کرنا
 
Ahahhahaha
Khud tu kabee nahen niklaai gay
Koee youthia ku agay lagay gay

By the ways this is not our history or roots

Our roots belong to our land where our forefathers were born
ہم اللہ کے فضل سے مسلمان ہیں اور یہ ہی ہماری ہسٹری ہے جہاں جہاں کسی مسلمان نے اپنا جھنڈا گاڑا ہے وہ ہمارا فخر ہے محمود غزنوی بھی ہمارا فخر ہے غوری بھی اور قائد اعظم بھی
 
Advertisement
سوجا ہوا صاحب یہ لوگ صرف اداکار ہیں یہ جادو کے زور پہ ماضی کو پھلانگ کے حال میں نہیں آگئے ہیں فرصت ملے تو اپنے ملک کی سنی لئیون کے کردار پہ بھی غور کرنا
طبلن صاحب، آپ میری شہریت کی طرح میرے ذوق کے بارے میں بھی غلط فہمی کا شکار ہیں۔
میری پسند اداکارائیں عائشہ عمر، عارفہ صدیقی اور نگہت عثمانی وغیرہ ہیں۔
یہ خواتین ٹیلنٹ میں کسی طرح بھی سنی لیون سے کم نہیں لیکن مواقع نہ ملنے کی وجہ سے ٹی وی ڈراموں تک محدود رہ گئیں۔
​
 
سوجا ہوا صاحب کیوں نہ آپکی دونوں آنکھوں کی روشنی بجھا کر آپکو خلیفہ بنا دیا جائے اس سے فائدہ یہ ہو گا کہ آپ نفرت بھری پوسٹ نہیں کر سکیں گے اور پاکستانی لوگوں کے بارے میں آپکے مذموم ارادے بھی خاک میں مل جائیں گے
طبلن بھائی، آپکی بات پڑھ کر سبط حسن ضیغم یاد آگئے۔ انہوں نے کہیں لکھا تھا، شیعہ کتنا ہی کیمونسٹ کیوں نہ ہو جائے لیکن کربلائی مزاحمت کو استعارہ سمجھتا ہے اسلیے عشق حسین سے باز نہیں آتا۔
آپ کتنے ہی متوازن اور غیر متعصب مسلمان بننے کی ایکٹنگ کریں لیکن آپکے اندر دہکتی تعصب کی چنگاری کا اثر کہیں نہ کہیں نطر آ ہی جاتا ہے۔ مثلاً یہاں ہر طرف مکتبِ تشیع کے بارے میں انتہائی غلیظ اور منبی بر نفرت پوسٹیں اور تھریڈز بکھرے پڑے ہیں جن میں ننگی گالیوں سے لیکر عقائد و مقدسات تشیع پر رکیک حملے کیے گئے ہوتے ہیں۔ میں نے کبھی کسی نفرت پرست سنی کی پوسٹ پر آپکا تنبیہی رد عمل نہیں دیکھا کہ آپ نے کسی دیوبندی، وہابی کو سعودی باندر، افغانی لومڑ یا اسرائیلی ڈڈو کہا ہو لیکن مجھے آپ نے فوراً انڈین بنا دیا۔ کم از کم آپ ایسے بظاہر معقول آدمی سے ایسی توقع نہیں تھی۔

اور ہاں، کبھی کبھار تحریروں میں بین السطور پڑھنے کی کوشش بھی کیا کریں۔ شکریہ
​
 
ہم اللہ کے فضل سے مسلمان ہیں اور یہ ہی ہماری ہسٹری ہے جہاں جہاں کسی مسلمان نے اپنا جھنڈا گاڑا ہے وہ ہمارا فخر ہے محمود غزنوی بھی ہمارا فخر ہے غوری بھی اور قائد اعظم بھی
آپکے ہیروز کی فہرست میں حجاج بن یوسف کا نام نظر نہیں آ رہا؟
کیا وجہ ہے، جو اُس نے گاڑا تھا وہ جھنڈا نہیں تھا یا جہاں گاڑا تھا وہ آپکی "جہاں جہاں" کی تعریف پر پورا نہ اترنے کے باعث ناقابل اشاعت ہے؟
​
 
غریب کی جورو سب کی بھابی کے مصداق پاکستان عربوں اور ترکوں سے امداد لیکر کھاتا ہے اسلیے مجبوراً سب کی سننا سہنا پڑتی ہے چنانچہ عربوں ترکوں کے مابین فٹبال بننے کی بجائے اوپر پیش کیے گئےمیرے مشورے پر عمل کرتے ہوئے اپنےمقامی خلیفے پرموٹ کرے۔ خلیفہ عمر قندھاری کی ذاتی زندگی دکھانے کیلئے لونڈوں کا جھرمٹ ارد گرد دکھا کر رات والے سین کاٹ دیے جائیں کیونکہ خلیفہ اور طور غو رول کی کتوں کتیوں کیساتھ تصاویر دیکھ کر اسلامیان پاکستان کی جو دلآزاری ہوئی ہے اُسے دیکھ کر ثابت ہوا کہ پاکستانی عوام عیاش خلیفہ برداشت نہیں کرتی۔ معاشرتی علوم اور اسلامیات کی کتابوں میں جس طرح کے خلیفے پڑھائے گئے ہیں انہیں پڑھ کر تو لگتا ہے خلیفہ اتنا نیک اور پاک پاکیزہ ہوتا ہوگا جس نے کبھی ٹٹی بھی نہیں کی ہوگی۔ عشق بازیاں، کتے پالنے، لونڈیاں بجانا اور لونڈے پھاڑنا جیسی غیر اخلاقی حرکتیں کوئی خلیفہ کیسے کر سکتا ہے بھلا، ناقابل یقین؟
کتے پال خلیفہ کی زوجہ نیک اختر چڈیاں پہن کر غیر محرم مردوں کے ساتھ جھپیاں پپیاں کرتی پھر رہی ہو؟

بھلے ڈرامے میں ہی سہی لیکن غیرت اسلامی یہ بے حیائی مذید برادشت کرنے کی سکت نہیں رکھتی لہذا ترکش خلیفے کی بجائے قندھاری خلیفہ ملا عمر کا ڈرامہ بنا کر پیش کیا جائے۔
​