Advertisement

وزیراعظم کو ویکسین لگنے سے پہلے انفیکشن ہو چکا تھا - اسد عمر


وزیراعظم کو ویکسین لگنے سے پہلے انفیکشن ہو چکا تھا، وزیراعظم نے جمعہ کو کورونا صورتحال کے باعث جلسے منسوخ کیے، جو لوگ 2 سے 3 روز رابطے میں رہے ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جاتا ہے، کورونا کی تیسری لہر بنیادی طور پر برطانیہ سے آئے وائرس کے باعث ہے، پہلے سے متاثرہ شخص کو دوسری بار بھی کورونا ہوسکتا ہے، وزیراعظم کو کورونا علامات ظاہر ہونیوالے دن ویکسین لگائی گئی تھی، جنوبی افریقہ، برازیل سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگا رہے ہیں - اسد عمر​