- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وزیراعظم کے پٹرول کی ریلیف سے رشید، زینب، اور فاروق کو کیا فائدہ ہوا ؟ مصدق ملک نے مختلف خاندانوں کی کہانیاں سنادیں۔۔ "فاروق صاحب فیکٹری جاتےہیں، 800سی سی کی گاڑی ہے، فاروق صاحب کوہرماہ3ہزارروپےکاریلیف ملےگا"، "2000 روپے ڈیلیوری بوائے کے پورے ہفتے کا خرچ ہے، موٹرسائیکل والوں کو20لیٹرپر2ہزارروپےکاریلیف ملےگا،آپ 2ہزارروپےکودال روٹی،انڈےدودھ کاخرچہ سمجھ لیں،چنگچی والا 2000 روپے سے اسکول فیس دے سکتا ہے"۔ مصدق ملک
2000 روپے ڈیلیوری بوائے کے پورے ہفتے کا خرچ ہے، چنگچی والا 2000 روپے سے اسکول فیس دے سکتا ہے‘‘ وفاقی وزیر مصدق ملک نے 20 لیٹر پر ماہانہ 2000 روپے ریلیف کا فائدہ سمجھا دیا
ایک اورخاندان کی کہانی سناتاہوں فاروق فیکٹری جاتےہیں 800سی سی کی گاڑی ہے،مصدق ملک
فاروق صاحب کوہرماہ3ہزارروپےکاریلیف ملےگا،مصدق ملک
موٹرسائیکل والوں کو20لیٹرپر2ہزارروپےکاریلیف ملےگا،مصدق ملک
آپ 2ہزارروپےکودال روٹی،انڈےدودھ کاخرچہ سمجھ لیں،مصدق ملک
یہ2ہزارروپےڈلیوری بوائےکےپورےہفتےکاخرچہ ہے،مصدق ملک
اب فاروق کواپنےبھائی یاہمسائےسےادھارنہیں مانگناپڑےگا،مصدق ملک
"مشتاق 2000 روپے سے انڈے اور دودھ خریدے گا، فاروق 3000 روپے سے بچوں کی فیس ادا کرے گا۔ وزیر صاحب بھول گئے، دونوں مل کر ملک کا قرض بھی اتار دیں، شاید۔ زمینی حقائق سے دور دور تک واقف ہی نہیں"۔ مزمل اسلم
"سارے پیسے مشتاق اور فاروق لے گئے، تو مصدق کا گزارا کیسے ہو گا؟ مریم اور صفدر کیا کریں گے؟ عظمیٰ اور حناء کی شاپنگ کیسے ہو گی؟ تیس ارب کی گاڑیاں اور گیارہ ارب کا جہاز کیسے آئے گا؟ بتاؤ مصدق، بتاؤ۔۔۔ نہیں ، نہیں، نہیں"۔ فواد چوہدری
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X2000 روپے ڈیلیوری بوائے کے پورے ہفتے کا خرچ ہے، چنگچی والا 2000 روپے سے اسکول فیس دے سکتا ہے‘‘ وفاقی وزیر مصدق ملک نے 20 لیٹر پر ماہانہ 2000 روپے ریلیف کا فائدہ سمجھا دیا
ایک اورخاندان کی کہانی سناتاہوں فاروق فیکٹری جاتےہیں 800سی سی کی گاڑی ہے،مصدق ملک
فاروق صاحب کوہرماہ3ہزارروپےکاریلیف ملےگا،مصدق ملک
Loading X post…
Open original post on Xموٹرسائیکل والوں کو20لیٹرپر2ہزارروپےکاریلیف ملےگا،مصدق ملک
آپ 2ہزارروپےکودال روٹی،انڈےدودھ کاخرچہ سمجھ لیں،مصدق ملک
یہ2ہزارروپےڈلیوری بوائےکےپورےہفتےکاخرچہ ہے،مصدق ملک
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X"مشتاق 2000 روپے سے انڈے اور دودھ خریدے گا، فاروق 3000 روپے سے بچوں کی فیس ادا کرے گا۔ وزیر صاحب بھول گئے، دونوں مل کر ملک کا قرض بھی اتار دیں، شاید۔ زمینی حقائق سے دور دور تک واقف ہی نہیں"۔ مزمل اسلم
Loading X post…
Open original post on X"سارے پیسے مشتاق اور فاروق لے گئے، تو مصدق کا گزارا کیسے ہو گا؟ مریم اور صفدر کیا کریں گے؟ عظمیٰ اور حناء کی شاپنگ کیسے ہو گی؟ تیس ارب کی گاڑیاں اور گیارہ ارب کا جہاز کیسے آئے گا؟ بتاؤ مصدق، بتاؤ۔۔۔ نہیں ، نہیں، نہیں"۔ فواد چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





