- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,290
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وزیراعظم کا دورہ ترکی کا دوسرا روز
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں دوسرا دن، آج بھی مصروف ترین گزاریں گے
وزیراعظم عمران خان جمعہ کی صبح کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہوں گے
وزیراعظم پاکستان میں دلچسپی کے خواہشمند ترکش سرمایہ کاروں سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدید ترکی کے بانی کمال اتاترک میوزیم کا بھی دورہ کریں گے
وزیراعظم نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے دوپہر 12 بجکر 45 منٹ پر ملت مسجد انقرہ مل میں پہنچیں گے
وزیراعظم کو نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد ترک صدر کی طرف سے صدارتی رہائش گاہ پر استقبالیہ دیا جائے گا
وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر طیب اردگان سے آج ون آن ون ملاقات بھی ہوگی
ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس اور عشائیہ بھی دیا جائے گا
وزیراعظم عشائیہ کے بعد ترکش میڈیا کو انفرادی انٹرویو بھی دیں گے
وزیراعظم کی ترکی کے دو روزہ دورہ سے وفد کےبمراہ واپسی جمعہ کی رات کو ہوگی
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XXKzALa.jpg
Last edited by a moderator:





