اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے 15 جون کو جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر پارٹی کارکنان کو جوڈیشل اکیڈمی آنے سے روک دیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف 15 جون کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جب کہ وزیراعظم کی آمد سے قبل ہی ریڈ زون اور جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف میں نہ صرف سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیے گئے ہیں بلکہ سڑکوں کی مرمت اور صفائی بھی شروع کردی گئی ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے 15 جون کو جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر پارٹی کارکنان کو جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد آنے سے منع کردیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے وزیراعظم نے کارکنوں سے کہا ہے کہ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
وزیراعظم کی آمد کے سلسلے میں (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی اور راولپنڈی کے مئیر سردار نسیم نے منگل کی صبح جے آئی ٹی کے باہرانتظامات کا جائزہ لیا، ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی بھی اسکواڈ کے ہمراہ پہنچے اور سیکورٹی انتظامات دیکھے جب کہ آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں اجلاس بھی ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیشی کے موقع پر کارکنوں کو جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف نہیں آنے دیا جائے گا۔
Source: https://daleel.pk/2017/06/14/46602
کیا ہی اچھا ہوتا کہ جے آئی ٹی والے خُود ہی ان کی خدمت میں رائے ونڈ محل یا وزیر اعظم ہاوس میں پیش ہوجاتے۔۔ اس مقرُوض قوم کا مزید پیسہ تو نہ لگتا اس انتظامات پر۔۔
دُوسری طرف جب جے آئی ٹی والے رائے ونڈ جاتے تو اُن کو وزیر اعظم اپنے پیارے ہاتھوں سے چائے پلاتے ہوئے کہتے کہ۔۔
آئی ہمارے گھر میں جے آئی ٹی۔۔ کیوں نہ ہوجائے ایک ایک کپ ٹی۔۔
kal is rangbaaz ka drama dekhne wala ho ga kal apnde chure chamat utha laye ga or manhus shakal bana k kahe ga ye jee mere pyaar mai nikal aye hain banda is se puche jab musharaf ne danda de deya tha tab ye rangbaz jeyale kidr gaye the
Today I realize why PMLN supporters never reached Islamabad Airport to welcome NS because they know in future their leader is going to order them not to?
Today I realize why PMLN supporters never reached Islamabad Airport to welcome NS because they know in future their leader is going to order them not to?
Kion Eh koe Bani Ghala Hai jithay jay Kay Dunt Lugwae da ? Beechara Teli Pehlwan oteryan dey anso gas kha kha kay muk Gya. Lakin Kaptan Sab Dunt Kudwanday rae (bigsmile).
کیا ہی اچھا ہوتا کہ جے آئی ٹی والے خُود ہی ان کی خدمت میں رائے ونڈ محل یا وزیر اعظم ہاوس میں پیش ہوجاتے۔۔ اس مقرُوض قوم کا مزید پیسہ تو نہ لگتا اس انتظامات پر۔۔
دُوسری طرف جب جے آئی ٹی والے رائے ونڈ جاتے تو اُن کو وزیر اعظم اپنے پیارے ہاتھوں سے چائے پلاتے ہوئے کہتے کہ۔۔
آئی ہمارے گھر میں جے آئی ٹی۔۔ کیوں نہ ہوجائے ایک ایک کپ ٹی۔۔
ان کو اسد عمر کی دھمکی لے بیٹھی، کہ یہ اگر ورکر لایئن گے تو پی ٹی آئی بھی کارکن لے کر آ سکتی ہے۔ اور شائد انھیں بھی پتہ تھا کہ اس مرتبہ پھر سے کہیں ایک میل لمبا مجمع اکٹھا نہ ہو جائے ;)
Kion Eh koe Bani Ghala Hai jithay jay Kay Dunt Lugwae da ? Beechara Teli Pehlwan oteryan dey anso gas kha kha kay muk Gya. Lakin Kaptan Sab Dunt Kudwanday rae (bigsmile).
Yeh bohat barra Dramay Baaz aor jhoota insaan hai beghairatt norrra, iss ki zuban yeh Danial Talal Khawajay boltay hain rozana JIT k bahir. Iss Haramee nain Pakistan ko financially and morally corrupt kar diya hai