Advertisement

وزیراعظم نوازشریف کے 2 زبردست کام

Advertisement
Re: Haroon Rasheed first time Praising Nawaz Sharif- Uzma seeing him wonderingly

جو پرانی کو نہیں چلا سکے وہ نئی کو بنا کر کیسے چلائیں گے؟
اس کو چلانے کو کیا آسمان سے لوگ اتریں گے؟
آخر پاکستان میں وہ ہی لوگ چلائیں گے جن کو ایئر لائن چلانے کا تجربہ ہے ٹریکٹر چلانے والوں سے تو نہیں چلوائیں گے؟اور جن سے نی ایئر لائن چلے گی وہ پرانی کو کیوں نہیں چلا لیتے؟اور کیا ضمانت ہے نئی ایئر لائن کو حکومت پکیج اور پیسا نہیں دے گی اگر ایسا بھی کرنا ہے تو قومی ایئر لائن کو تباہ کرنے کی منطق؟
ہارون صاحب کی بونگی کافی بڑی ہے
.
 
ہارون رشید کو سوچنا چاہئے کہ کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ گنجے صاحبان ایسا کام کریں جس میں ان کا فائدہ نہ ہو؟
 
Advertisement
Re: Haroon Rasheed first time Praising Nawaz Sharif- Uzma seeing him wonderingly

جو پرانی کو نہیں چلا سکے وہ نئی کو بنا کر کیسے چلائیں گے؟
اس کو چلانے کو کیا آسمان سے لوگ اتریں گے؟
آخر پاکستان میں وہ ہی لوگ چلائیں گے جن کو ایئر لائن چلانے کا تجربہ ہے ٹریکٹر چلانے والوں سے تو نہیں چلوائیں گے؟اور جن سے نی ایئر لائن چلے گی وہ پرانی کو کیوں نہیں چلا لیتے؟اور کیا ضمانت ہے نئی ایئر لائن کو حکومت پکیج اور پیسا نہیں دے گی اگر ایسا بھی کرنا ہے تو قومی ایئر لائن کو تباہ کرنے کی منطق؟
ہارون صاحب کی بونگی کافی بڑی ہے
.

تجزیاتی طور پر آپ کی بات ٹھیک ہے مگر سسٹم کو نئے سرے سے کھڑا کرنا
ایک بوسیدہ سسٹم کو تراش خراش کر کام کے قابل بنانے سے زیادہ آسان ہے
پرانے سسٹم کو ٹھیک کرنے میں سٹیٹس کو کو پگلانا' تبدیلیوں کا آغاز کرنا اور تبدیلی
کے اشارات کو ماپنا' سمجھنا' اور آگے بھڑھانا یہ ایک مشکل کام ہے جو کم از کم ایسی
حکومت نہیں کر سکتی جسکی خود اپنی بنیاد مظبوط نہ ہو- یہاں پہ بابا جی ٹھیک ہیں


آپ مگر یہاں یہ سوال ضرور اٹھا سکتے ہیں کہ نئی ایئر لائن بن چکنے کے بعد کیا پی آئی اے
جیسے ستم سے دو چار نہیں ہو گی- تو اس مفروضے پہ میں آپ سے متدق ہوں


تو پھر اس ڈائلما سے کیسے نکلا جائے؟ کیوں کہ آخر کار تو ایئر لائنز کی موجودگی انتہائی
ضروری ہے
میری رائے یہ ہے کہ پی آئی اے کو پرائیوٹائیزضرور کیا جائے اور اس سلسلے میں اپوزیشن
جماعتوں کو شامل کر کے اس پراسس کی کریدیبلٹی کو بھڑھایا جائے- اگر سر دست ایسا ممکن
نہیں تو پھرپی آئی اے کو تھوڑا بہتر بناتے ہوئے ملک میں ایک آزاد ایئر پالیسی متعارف کروائی
جائے اور ساری دنا کی ایئر لائنز کو جو پاکستان سے آپریٹ کرنا چاہتی ہیں اجازت دی جائے-
اس سے بیرونی سرمایا کاری' مسابقت' سروس' اور حکومت کی آمدن میں اضافہ ہو گا
یہ بات سمجھ میں آتی کہ حکومت ایک آزاد ایئر پالیسی کی طرف کیوں نہیں آتی
 
Haroon rashid sab aajkal hukumat ki bari tarafdari karrahe hain.....bhai iss hukumat ka Pakistan sirf lahore aur raiwinf hai.....green bus mansuba sire se ghalat hai....dunya bus ko chor kar under ground....overhead trams ki taraf ja rahi hai ye begherat pakistan ko piche le ja rahe hain. PIA men corruption aur corrupt afsaran khatm nahin kar sakte...nayi airline shuru kar di....ye sab ghaddar aur nakarah hain inhain pehle phansi do...chand corrupt logon ko phansi de do her idarah theek ho jaiga............so simlpe is that
 
Re: Haroon Rasheed first time Praising Nawaz Sharif- Uzma seeing him wonderingly

تجزیاتی طور پر آپ کی بات ٹھیک ہے مگر سسٹم کو نئے سرے سے کھڑا کرنا
ایک بوسیدہ سسٹم کو تراش خراش کر کام کے قابل بنانے سے زیادہ آسان ہے
پرانے سسٹم کو ٹھیک کرنے میں سٹیٹس کو کو پگلانا' تبدیلیوں کا آغاز کرنا اور تبدیلی
کے اشارات کو ماپنا' سمجھنا' اور آگے بھڑھانا یہ ایک مشکل کام ہے جو کم از کم ایسی
حکومت نہیں کر سکتی جسکی خود اپنی بنیاد مظبوط نہ ہو- یہاں پہ بابا جی ٹھیک ہیں


آپ مگر یہاں یہ سوال ضرور اٹھا سکتے ہیں کہ نئی ایئر لائن بن چکنے کے بعد کیا پی آئی اے
جیسے ستم سے دو چار نہیں ہو گی- تو اس مفروضے پہ میں آپ سے متدق ہوں


تو پھر اس ڈائلما سے کیسے نکلا جائے؟ کیوں کہ آخر کار تو ایئر لائنز کی موجودگی انتہائی
ضروری ہے
میری رائے یہ ہے کہ پی آئی اے کو پرائیوٹائیزضرور کیا جائے اور اس سلسلے میں اپوزیشن
جماعتوں کو شامل کر کے اس پراسس کی کریدیبلٹی کو بھڑھایا جائے- اگر سر دست ایسا ممکن
نہیں تو پھرپی آئی اے کو تھوڑا بہتر بناتے ہوئے ملک میں ایک آزاد ایئر پالیسی متعارف کروائی
جائے اور ساری دنا کی ایئر لائنز کو جو پاکستان سے آپریٹ کرنا چاہتی ہیں اجازت دی جائے-
اس سے بیرونی سرمایا کاری' مسابقت' سروس' اور حکومت کی آمدن میں اضافہ ہو گا
یہ بات سمجھ میں آتی کہ حکومت ایک آزاد ایئر پالیسی کی طرف کیوں نہیں آتی

یہ کام آج کیوں مشکل ہو گیا ہے؟
سیاسی مخالفین کے سو سال پیچھے کے ریکارڈز کھوج لئے جاتے ہیں کیا یہ جاننا مشکل ہے کے یہ منافع میں کیسے چلتی تھی؟
اور جس جس نے اس کی تباہی میں حصہ ڈالا کیا ان کو سزا دے بغیر آپ اس کو بیچ دیں گے؟
اور اگر سارے ادارے نجی تحویل میں دے دے گئے تو قوم کی ان کے خسارے پورے کرنے سے جان چھوٹ جائے گی؟
اگر ایسا نہیں تو اسکا فائدہ؟
؟کا نام ڈال دینے سے اور ان کا نفع ان کے بینکوں اور نقصان پھر قومی خزانے پر ڈالنے سے ملک کو کیا فائدہ ہو گا
 
Last edited: