- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ملک میں اکانومی بحران چل رہا ہے، کمپنیاں ٹھپ ہورہی ہیں، ایس آئی ایف سی کے ہوتے ہوئے بھی۔ وزیراعظم صاحب ویسے ہی ملک میں مہمان ہوتے ہیں، آتے ہیں پھر چلے جاتے ہیں۔ احسن اقبال کا بیان بڑی برہمی کا اظہار کیا۔ ہوا کیا اصل میں ؟
آئی ایم ایف کا وفد پچیس ستمبر سے موجود ہے، انکی رپورٹ آئی ہے کہ پنجاب کی رپورٹ موجود ہے کہ سیلاب کی کیا تباہکاریاں ہوئی ہیں۔ باقی صوبوں کی کوئی رپورٹ نہی آئی۔ آپکی تیاری مکمل نہیں کیا؟
وزیر اعظم شہباز شریف مستقل چھٹی پر ہیں۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائ نواز شریف کی چھٹیوں کا ریکارڈ شائد توڑ دیا۔ نواز شریف اپنے سنہرے دور میں چار سال میں ایک سال سیر یعنی بیرونی دوروں میں مشغول رہے۔ ان دوروں میں وہ پورا خاندان ساتھ لی کر چلتے رھے۔ جہاز پارک رہتے تھے۔ دنیا کے مہنگے ترین ہوٹل میں دوست رشتےدار سرکاری خرچے پر رہتے تھے۔ نوکر چاکر یہاں تک کہ کڑاہی سپیشلسٹ خاندانی باورچی بھی ساتھ لے کر جاتے تھے۔ اقوام متحدہ جاتے ہوئے لندن میں اتنا لمبا خاندانی قیام فرماتے کہ وہاں بنیادی فنکشن مس کر دیتے۔ گھریلو صحافیوں کی اک فوج ساتھ جاتی تھی جو آج تک نمک حلالی کر رہے ہیں۔ لسٹ چیک کرنا آسان ہے۔ شہباز شریف بھی ان کو ساتھ لے کر جاتے ہیں کیونکہ وہ وہاں جا کو بتاتے ہیں کہ انہوں نے میلا لوٹ لیا۔ یہ سرکاری صحافی بتاتے تھے کہ منڈیلا یا کاسترو چھوڑیں اصل میلا تو نواز شریف نے لوٹا۔ ان کرپٹ صحافیوں کی وجہ سے نواز شریف آج مری میں بیٹھا گیتا دت کے گانے سن رہا ہے۔ شہباز شریف بھی اسی راہ پر گامزن ہے۔ مگر زور لگا رہا ہے۔ انہیں اندازہ نہی کہ کسان کا جو حال ہو رہا ہے وہ ان کو لڑ جائے گا۔ خدارا کسان کی مدد کر کے اپنی مدد کرو۔ شہباز شریف واپس آئو اور پہلے اپنا ملک سنبھالو پھر ملیشیا کو اقبال کی خودی کا غلط ترجمہ سمجھانا۔ اقبال اگر شہباز شریف کا ترجمہ سنتا تو خود کشی کو لیتا۔ مگر سفارتی دورے جاری ہیں۔ ائر فورس ون حاظر ہے۔ اب لوگوں کے لیے بی جو اسرائیل کے ایجنٹ ہیں۔
we are proud of our force that saved our integrity and put India in its place Air force one can’t be used for Israeli agents. Why was Shama Junejo allowed to sit in Air Force one. . We need answers
آئی ایم ایف کا وفد پچیس ستمبر سے موجود ہے، انکی رپورٹ آئی ہے کہ پنجاب کی رپورٹ موجود ہے کہ سیلاب کی کیا تباہکاریاں ہوئی ہیں۔ باقی صوبوں کی کوئی رپورٹ نہی آئی۔ آپکی تیاری مکمل نہیں کیا؟
Loading X post…
Open original post on Xوزیر اعظم شہباز شریف مستقل چھٹی پر ہیں۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائ نواز شریف کی چھٹیوں کا ریکارڈ شائد توڑ دیا۔ نواز شریف اپنے سنہرے دور میں چار سال میں ایک سال سیر یعنی بیرونی دوروں میں مشغول رہے۔ ان دوروں میں وہ پورا خاندان ساتھ لی کر چلتے رھے۔ جہاز پارک رہتے تھے۔ دنیا کے مہنگے ترین ہوٹل میں دوست رشتےدار سرکاری خرچے پر رہتے تھے۔ نوکر چاکر یہاں تک کہ کڑاہی سپیشلسٹ خاندانی باورچی بھی ساتھ لے کر جاتے تھے۔ اقوام متحدہ جاتے ہوئے لندن میں اتنا لمبا خاندانی قیام فرماتے کہ وہاں بنیادی فنکشن مس کر دیتے۔ گھریلو صحافیوں کی اک فوج ساتھ جاتی تھی جو آج تک نمک حلالی کر رہے ہیں۔ لسٹ چیک کرنا آسان ہے۔ شہباز شریف بھی ان کو ساتھ لے کر جاتے ہیں کیونکہ وہ وہاں جا کو بتاتے ہیں کہ انہوں نے میلا لوٹ لیا۔ یہ سرکاری صحافی بتاتے تھے کہ منڈیلا یا کاسترو چھوڑیں اصل میلا تو نواز شریف نے لوٹا۔ ان کرپٹ صحافیوں کی وجہ سے نواز شریف آج مری میں بیٹھا گیتا دت کے گانے سن رہا ہے۔ شہباز شریف بھی اسی راہ پر گامزن ہے۔ مگر زور لگا رہا ہے۔ انہیں اندازہ نہی کہ کسان کا جو حال ہو رہا ہے وہ ان کو لڑ جائے گا۔ خدارا کسان کی مدد کر کے اپنی مدد کرو۔ شہباز شریف واپس آئو اور پہلے اپنا ملک سنبھالو پھر ملیشیا کو اقبال کی خودی کا غلط ترجمہ سمجھانا۔ اقبال اگر شہباز شریف کا ترجمہ سنتا تو خود کشی کو لیتا۔ مگر سفارتی دورے جاری ہیں۔ ائر فورس ون حاظر ہے۔ اب لوگوں کے لیے بی جو اسرائیل کے ایجنٹ ہیں۔
we are proud of our force that saved our integrity and put India in its place Air force one can’t be used for Israeli agents. Why was Shama Junejo allowed to sit in Air Force one. . We need answers
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





