وزیراعظم ایک دن انقرہ اور ایک روز استنبول میں قیام کریں گے۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لئے ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر انقرہ روانہ ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ایک دن انقرہ اور ایک روز استنبول میں قیام کریں گے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ ترکی جانے والے وفد میں بیگم کلثوم نواز ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل ہیں۔
وزیر اعظم نواز شریف انقرہ میں ہونے والی پاکستان، ترکی اور افغانستان کی سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جس میں افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے بعد سیکیورٹی کی صورت حال اور خطے پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف افغانستان کے صدر حامد کرزئی، ترک صدر عبداللہ گل اور وزیراعظم طیب اردگان سے بھی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گے۔ Source
US strategic plans discussed in Turkey..................see the efficiency of PM................BEGUM KULSOOM WAS INEVITABLE FOR THESE STRATEGIC MEETINGS......(thumbsdown)
Minister for Defence and Water and Power Khawaja Muhammad Asif, Advisor to Prime Minister on National Security and Foreign Affairs Sartaj Aziz, Special Assistant to Prime Minister on Foreign Affairs Tariq Fatemi, Chairman Board of Investment Miftah Ismail Ahmad, parliamentarians and other high ranking military and civil officials are accompanying the Prime Minister.
He claimed that he will personally look into the matter of dialogue on day to day basis.
After having fun (mehfile mosiki) for couple of days, now went to Turkey when he knows that the Taliban committee requested to meet PM and chief of army in person.
Is that the serious commitment of PM to solve/handle the most important matter of Pakistan?
Institution ko tabah kiya gaya(jese PCB, NADRA, PIA, NAB) toh no matter jitni bhi investment aajae os say Pakistan ka bhala nai honay wala. Balkay ghareeb, ghareeb hi rahay ga.