Advertisement

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت گھی کی قیمتوں میں 30روپے/کلواضافےکافیصلہ

وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ سے آج لی جائے گی۔

کابینہ کی منظوری کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائےگا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت 170 روپے سے بڑھاکر 200 روپے فی کلو مقرر کرنے کی منظوری دے چکی ہے۔

tou ja kar job karo na forum per beth ke anday dei rahay ho kia?
 
Advertisement
تیرا میٹر چالو ہے روز کے آٹھ دس تھریڈ چاہے خبر سچی ہو یا جھوٹی
ابھی کل تو نے فیصل واڈا سے متعلق جھوٹی خبر پوسٹ کی کہ سندھ ہائی کورٹ نے اس کی اپیل خارج کر دی ہے

وہ خبر کیسے غلط ہے؟؟
 
وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ سے آج لی جائے گی۔

کابینہ کی منظوری کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائےگا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت 170 روپے سے بڑھاکر 200 روپے فی کلو مقرر کرنے کی منظوری دے چکی ہے۔

Interesting that you are even aware of Cabinet decisions.