Advertisement

وزیراعظم اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھوانے کا چیلنج کریگا؟

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے کون واقف نہیں دنیائےعجائیبات اور انوکھے واقعات سے مزین اس کتاب میں ان لوگوں کا ذکر پایا جاتا ہے جنکے بنائے ہوئے ریکارڈ ابھی تک نہ توڑے گئے ہوں۔پاکستان کسی دیوار چین،تاج محل جیسی چیزوں کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے ہجوموں سے جڑے سانحات،واقعات انکے کرتوتوں کی وجہ سے دنیا میں عنوان زبان بنا رہتا ہے۔

دنیا میں لگھ بھگ دو سو ممالک میں اپنی فوجی اعتبار سے ساتواں ملک اپنی ایٹمی صلاحیت کی وجہ سے بھی معتوب اور اسپر گدہوں کے حکمران ہونے سےاقوام کا اس سے ناخوش ہونا بھی اسے کہیں نہ کہیں وجہ رسوائی کا موجب بھی سمجھا جاسکتاہے۔آج گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے درخواست کرتے ہیں کہ اسکے حالیہ معزول کئے جانے والے وزیراعظم جسے پہلی مرتبہ اس ملک کے صدر نے معزول کیا۔دوسری دفعہ خود اڑتا ہوا تیر بخل میں لینے کی کوشش میں کہیں اور ٹکرا بیٹھے معزول اور جلاوطن ہوئے۔

پچھلے مہینے اپنے ہی ملک کی عدالت عظمی سے مصدقہ جھوٹے قرار دیئے اور معزول کردئیے گئےجبکہ دنیا میں اس ملک کے عدالتی نظام کاوقار ان ہی لوگوں کے کرتوتوں کی وجہ لسانیت،اکثریتی غلبے کی وجہ سے بدنام اور ان ہی کی پھیلائی کرپشن کی زندہ جاویدمثال ہے۔میرا یقین کامل ہے کوئی وزیراعظم ایک ہی سوراخ میں انگلی ڈال کر پہلی مرتبہ اپنے ہی صدر سے معزول ہوا،دوسری مرتبہ پھر انگلی ڈالکر فوج کے ہاتھوں معزول اور جلاوطنی کے محاہدے سے جان بچا کر بھاگا،اور اب گزشتہ ماہ اپنی رسوا اور کرپٹ عدالت عظمی سے تیسری مرتبہ مصدقہ مجرم جھوٹا قرار دئیے جانے کے بعد تاعمر نااہل قرار دے دیا گیا ہو ۔

میں گنیز بک کو یقین دلا سکتا ہوں خدارا انکا نام دنیا کے اس نااہل وزیراعظم کے لئے درج کرلیں ،دنیا میں کوئی ماں کا لال انکا ریکارڈ توڑنے کا خواہشمند نہیں ہوسکتا اور کوئی گدھا وزیراعظم اسمبلی سے آئین میں ترمیم کراکے تیسری مرتبہ پڑی لکڑی لینے کا شوقین نہیں ہوسکتا۔ یہ اعزار اس ہی ملک کے 62٪ اور اسکی 97٪ پر مشتمل فوج کے شعور کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔ نواز صاحب گنیز بک میں آپکا مقام پکہ ہوا۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔گمراہ عدالت نے نادانستگی میں وہ فیصلہ دے دیا جو قدرت یا کہیں انگلینڈ کرانا چاہتا تھا۔یہ میری سوچ ہے میری مرضی۔
​

 
Last edited by a moderator: