Advertisement

وزیراعظم اور کابینہ خوفزدہ ہیں ہیکرز سے آڈیوز کو خریدنا چاہتے ہیں: فواد

Advertisement

ان چوروں نے کونسا اپنی جیب سے خریدنی ہیں . غریب کے خون پسینے کی کمائی یا سیلاب زدگان کے لیے آیا ہوا پیسہ وہاں جھونک دیں گے . انکو کونسا کوئی پوچھنے والا ہے . نہ انکے ہم پیالہ و ہم نوالہ جرنیل نہ ہی کوئی باضمیر جج . آڈیٹر جنرل بھی کوئی چھانگا سا ہے وہ بھی انکی بدمعاشی سے صرف نظر کر کے اپنی نوکری بچائے گا
​
 
Advertisement

امید ہے کہ حامد خان کے عمران کا رائٹ ہینڈ مقرر ہو جانے پر فواد اب اس سے سینگ پھنسا کر نہیں بیٹھ جائے گا
پارٹی مفاد میں اسے اپنی زبان کو لگام دینا سیکھنا ہو گا
​
 
Advertisement
Inn say baray haram zaday baygherat ****** khandaan shayad dunya may nahi...

Fdl5wXMWIAEspcl
 
copied
جن دنوں مریم نواز کے داماد کے پلانٹ کا معاملہ چل رہا تھا انہیں دنوں میں طلعت حسین اور کچھ دیگر اینکر ٹویٹر پر بھارت سے تجارت شروع کرنے کے فوائد گنوا رہے تھے، اب سمجھ آئی کہ معاملات کہاں سے اور کیسے چلتے ہیں؟
 
Advertisement
ہیکر ہوکر کوئی چکر نہیں ہے، کوئی خاکروب یا چھوٹا موٹا ملازم ہے جو ان مغرور ****** کو نظر بھی نہ آتا ہوگا اور ایک دن اس نے ان کو ٹھٹوں سے پکڑنے کا فیصلہ کر لیا۔