صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ 22 جولائی 2019 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم کریں گے۔ اس دورے کے موقع پر بہت سی آویزشوں کے شکار اس خطے میں قیام امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ صدر ٹرمپ اور عمران خان انسداد دہشت گردی، دفاع، توانائی اور تجارت سمیت بہت سے امور پر تبادلہ خیال کریں گے جس کا مقصد پرامن جنوبی ایشیا اور دونوں ممالک میں پائیدار شراکت کے لیے حالات سازگار بنانا ہے۔
اگر یہ دیکھنا ہو کے امریکا پاکستان کے ساتھ کتنا مخلص ہے کشمیر کا فیصلہ اسی طرح پاکستان کے مفاد میں کروانے کی بات کرنا جیسے امریکا فلسطین کے متعلق فیصلے اسرائیلی مفاد مقدم رکھ کر کرتا ہے
I hope something better come out of this meeting & this will not only benefit hungry Generals who are addicted to US$. Imran Khan has to stand firm & not let Pakistan become a partner in forthcoming Iran War