Advertisement

ورلڈ کپ 1992 ء کے موقع پربھی زرداری جیل میں تھے

D8vB4jFWwAULzFi.jpg:large

کراچی(سٹاف رپورٹر)ورلڈ کپ 1992 ء کے موقع پربھی آصف علی زرداری جیل میں تھے اوراب ستائیس برس بعد ورلڈکپ کے موقع پر گرفتارہوگئے ، 10اکتوبر1990ئ کو غلام مصطفی جتوئی کی نگران حکومت نے آصف زرداری کو اغواء اور تاوان لینے کے الزامات کے تحت گرفتا ر کیا تھا

وہ جیل سے ہی اس وقت ہونے والے الیکشن میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تاہم فوری طور پران کی ضمانت نہ ہوسکی ،انہیں فروری1993ئمیں ضمانت پررہا کیا گیا تھا۔


​
 
Advertisement
According to this definition every thief is a real man! By the way courage and manhood are mutually exclusive.
Zardari is in custody because of the serious corruption allegations against him and it has nothing to do with manhood.
 
Last edited: