Advertisement

وردی نہیں نظام بدلو پنجاب پولیس اہلکار

x2126589_24219665.jpg.pagespeed.ic.n2u4U8Nyeu.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Jan...6589_24219665.jpg.pagespeed.ic.n2u4U8Nyeu.jpg
 
Advertisement

ہم نے خیبرپختونخواہ پولیس کو پاکستان کی مثاللی پولیس بنا دیا_
عمران خان


ہم پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کر رہے ہیں_
شہباز شریف


پنجاب پولیس کی وردی کا رنگ خیبرپختونخواہ پولیس والا کر کے اس کے بیج پر بھی کے پی پولیس لکھ دو_
Me
:biggthumpup:

​
 
Advertisement
جتنی مرضی ریفارمز اور نظام بدلنے کی باتیں کر لو لوہاروں کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا کیوں کہ یہ لوگ اسی غنڈہ گرد پولیس کے ذریعے ہی حکومت میں آ سکتے ہیں اس ک بغیر انہیں اپنے گھر والے بھی شاید ووٹ نہ دیں