Advertisement

وجود سے جیسے کچھ کٹ گیا ‘‘ ۔۔ منیر احمد بلوچ ’’

ایک جانب ملک کے نو جوان سرحدوں پر سر کٹوا رہے ہیں تو دوسری جانب ''خود کو نظریاتی کہنے والے کا پورا خاندان ان شہیدوں کے ادارے کے خلاف سیا ست کر رہا ہے؟۔ مغلیہ خاندان کا کوئی فرد ایک حلقے سے پنجاب اور مرکز کی دولت لٹا کر...زکوٰۃ فنڈ اور بے نظیر انکم سپورٹ کے کروڑوں روپوں اور انکم ٹیکس، لیسکو، واسا، ایل ڈی اے اور سوئی گیس کی ہر طاقت اور پولیس سمیت ایف آئی اے کا ڈنڈا استعمال کرکے الیکشن جیتنے کے بعد'' نظر نہ آنے والوں‘‘ کو شکست دینے کا طعنہ دے رہا ہے تو دوسری جانب وطن کے محافظوں پر پھبتیاں کستے ہوئے شیر شیر کے نعرے لگواتا ہے۔۔۔؟
x20857_60364470.jpg.pagespeed.ic.v0UIUw7MfZ.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2017-09-30/20857/60364470
​
 
Last edited by a moderator: