- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"والد کو 103 بخار تھا ، دو بار وزیر خارجہ رہنے والے شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا جاتا ہے۔شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہونے کے باجود ان لوگوں نے پرواہ نہیں کی۔ ہم آج پیش ہو رہے ہیں تو کہا جا رہا ہے کہ تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی"۔زین قریشی
والد کو 103 بخار تھا لیکن انکو جیل وین میں لایا گیا،وہ بزرگ اور علیل ہیں کچھ تو خدا کا خوف کرو،ایڈہاک ججز لگا کر 100 سال تک مقدمات نہیں ختم ہو سکتے، زین قریشی
میرے والد کے ساتھ جو انہوں نے کیا ہےجو بندہ دوبار پاکستان کا وزیر خارجہ رہا ہے جو دس دفعہ منتخب ہوا میرے والدشاہ محمود قریشی کو 103 بخارمیں ڈاکٹر کےمنع کرنے کےباوجود اڈیالہ سے کوٹ لکھپت لایا گیا وہاں لائن میں کھڑا کیے رکھا اور پھربخار میں واپس اڈیالہ لے جایا گیا،مخدوم زین قریشی
زین قریشی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو
دو بار وزیر خارجہ رہنے والے شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا جاتا ہے۔شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہونے کے باجود ان لوگوں نے پرواہ نہیں کی۔ ہم آج پیش ہو رہے ہیں تو کہا جا رہا ہے کہ تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی۔مگر 5 لوگ ایسے ان کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔کچھ لوگوں کو عجلت میں ٹرائل کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔ہمیں صاف شفاف ٹرائل نہیں دیا جا رہا۔شاہ محمود قریشی کا 19 دن کا ریمانڈ لیا گیا یہ اے ٹی سی لاہور کا سب سے لمبا چالان ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xوالد کو 103 بخار تھا لیکن انکو جیل وین میں لایا گیا،وہ بزرگ اور علیل ہیں کچھ تو خدا کا خوف کرو،ایڈہاک ججز لگا کر 100 سال تک مقدمات نہیں ختم ہو سکتے، زین قریشی
میرے والد کے ساتھ جو انہوں نے کیا ہےجو بندہ دوبار پاکستان کا وزیر خارجہ رہا ہے جو دس دفعہ منتخب ہوا میرے والدشاہ محمود قریشی کو 103 بخارمیں ڈاکٹر کےمنع کرنے کےباوجود اڈیالہ سے کوٹ لکھپت لایا گیا وہاں لائن میں کھڑا کیے رکھا اور پھربخار میں واپس اڈیالہ لے جایا گیا،مخدوم زین قریشی
Loading X post…
Open original post on Xزین قریشی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو
دو بار وزیر خارجہ رہنے والے شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا جاتا ہے۔شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہونے کے باجود ان لوگوں نے پرواہ نہیں کی۔ ہم آج پیش ہو رہے ہیں تو کہا جا رہا ہے کہ تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی۔مگر 5 لوگ ایسے ان کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔کچھ لوگوں کو عجلت میں ٹرائل کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔ہمیں صاف شفاف ٹرائل نہیں دیا جا رہا۔شاہ محمود قریشی کا 19 دن کا ریمانڈ لیا گیا یہ اے ٹی سی لاہور کا سب سے لمبا چالان ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xy96s4s.jpeg





