Advertisement

والد کوجھوٹاکہنے پراسحاق ڈار کےبیٹے علی ڈار حامد میر کے خلاف میدان میں آگئے

12hsmidssdfghk.png

صبح سے فیکٹ چیک کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ آیا واقعی یہ خبر چھپی بھی تھی یا نہیں اور اصل واقعہ کیا تھا؟: سینئر صحافی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف بیان پر رہنما مسلم لیگ ن علی ڈار ان کے ماضی کا ایک قصہ سامنے لے آئے جس کے حقائق سامنے لانے کیلئے جنگ گروپ کے صحافی 30 سال پرانی خبر منظرعام پر لے آئے۔

خبر کے مطابق عمران خان نے 30 سال پہلے بینظیر بھٹو کے خلاف بیان دیا جسے حامد میر نے جنگ اخبار میں رپورٹ کر دیا لیکن عمران خان اسحاق ڈار سے کہہ کر خبر کی تردید چھپوائی تھی۔

علی ڈار نے اپنے ایکس (ٹوئٹر ) پیغام میں لکھا: آئیں، آج آپ کو ایک واقعہ سناتے ہیں! یہ 1993ء کی بات ہے جب اسحاق ڈار صاحب لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر تھے اور عمران خان صاحب شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں وہاں آئے تھے۔ ممبرز سے خطاب کے بعد صدر کے چیمبر میں جا بیٹھے، LCCI کا دستور ہے کہ صدر کے چیمبر میں اوپن ڈور پالیسی ہوتی ہے۔

عمران خان کے ساتھ اور بھی کئی انڈسٹریلسٹس ودیگر لوگ کمرے میں آ گئے جہاں خان صاحب نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بارے میں فضولیات بولنا شروع کر دیں، مذاق اُڑایا۔ اللہ کی کرنی ایسی کہ بینظیر شہید کے بارے میں کی گئی خان صاحب کی باتیں اگلے روز جنگ اور The News کی ہیڈلائنز کے طور پر اخبار میں شائع ہو گئیں۔

رپورٹر کوئی ینگ unknown شخص تھا جو گزشتہ روز خان صاحب کے ساتھ صدر کے چیمبر میں آ بیٹھا تھا لیکن کوئی اسے جانتا نہیں تھا کہ وہ کون ہے۔

اب خان صاحب تو بنیادی طور پر ایک ڈرپوک آدمی ہیں۔ انہوں نے سخت پریشانی میں ڈار صاحب، جو اس وقت خان صاحب کے اچھے دوست ہوا کرتے تھے، کو فون کیا اور کہا کہ وہ اس خبر کی تردید کر دیں۔ کہہ دیں کے یہ خبر جھوٹی ہے اور عمران خان نے بینظیر کے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں کی۔ ڈار صاحب نے کہا میں جھوٹ نہیں بولوں گا۔

ڈار صاحب نے کہا آپ نے یہ بات کی ہے تو اس کو own کریں۔ اگر میں نے خبر کی تردید کی تو وہ بے چارہ ینگ unknown رپورٹر جس نے شاید ابھی ابھی اپنے صحافتی کیرئیر کا آغاز کیا ہے، اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ میں ایسا ہرگز نہیں کروں گا، کسی کی روزی پر لات نہیں ماروں گا۔

ڈار صاحب نے ایسا ہی کیا۔ جھوٹ نہیں بولا اور اس وقت کے اپنے دوست عمران خان کے مقابلے میں اُس ینگ unknown رپورٹر کے ساتھ کھڑے رہے جو کہ اس خبر کے بعد overnight sensation بن گیا۔ذرا بھوجیں کہ وہ رپورٹر کون تھا؟ وہ رپورٹر وہی شخص تھا جس نے 9 فروری 2024 کو لائیو ٹی وی پر ڈار صاحب کو کہا، ”اُف ، اب یہ کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے گا“اینڈ آئی ریسٹ مائے کیس۔۔۔

Loading X post…
Open original post on X

جنگ گروپ کے سینئر صحافی فخر درانی جنگ اخبار میں 13 جولائی 1993ء اور 30 جولائی 1993ء کو چھپنے والی خبروں کو منظرعام پر لے آئے۔ فخر درانی نے دونوں خبروں کے تراشے ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کرتے ہوئے لکھا: علی ڈار صاحب ! آپ کے اس دعویٰ کی میں صبح سے فیکٹ چیک کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ آیا واقعی یہ خبر چھپی بھی تھی یا نہیں اور اصل واقعہ کیا تھا؟

انہوں نے لکھا کہ وہ خبر ڈھونڈنے میں بڑا وقت لگ گیا کیونکہ 30 سال پرانی خبر تھی اور فیکٹ چیک کے لیے ثبوت ہونا لازمی ہے۔ بہرحال وہ خبر اور اسکے اگلے دن چھپنے والی تردید دونوں ڈھونڈ نکالی ہیں میں نے۔ پہلی تصویر 30 جولائی 1993 کے جنگ اخبار کی ہے جس میں عمران خان نے لاہور چیمبر آف کامرس میں تقریر کی اور واقعی اپنی تقریر میں انہوں نے بے نظیر بھٹو کیخلاف بیان دیا جو کہ چھپ گیا۔

دوسری تصویر 31 جولائی 1993ء کی ہے جس میں خبر چھپنے کے اگلے دن عمران خان اپنے اس بیان سے مکر گئے کہ میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا، اس کی تردید کی خبر بھی پڑھ سکتے ہیں۔

پہلی خبر میں تو رپورٹر کا نام نہیں ہے لیکن دوسری تردید میں حامد میر صاحب کا نام بطور رپورٹر دیکھا جاسکتا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

بعدازاں علی ڈار نے اس حوالے سے اسحاق ڈار اور حامد میر کے درمیان اس واقعے کے حوالے سے ہونے والے گفتگو کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔یاد رہے کہ الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے کہا تھا کہ یہ آدمی کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے گا۔

Kitna baewakhoof baeta hae😂he is talking about his dad and hamid mir 1993 n today 2023? Nothing changed.
 
مطلب یہ کہ ان بے غیرتوں کے کرموں کا پھل اب اگلی نسل تک اپڑنا شروع ہو گیا ہے
 
Advertisement
Ishaq Dar was Shaif's munshi and knew exactly how they were doing money laundry. Hamid Mir should have stuck to the affidavit that Ishaq Dar signed in front of a judge but now he does not want to talk against the Sharifs.
 
بیٹا' اتفاق میں برکت ہے۔ حامد میر مرے یا ہم' فائدا عوام کا ہوگا۔ اسلیے لڑائی بڑھانے کا فائدا نہیں ہوگا۔
 
امرتسر رام گلی کے چکلے والے **** بودی سیکلاں والا گشتی سپلائر **** ٹبر کہتا ہے عمران خان بنیادی طور پر بزدل ہے اس چکلے کے پیداوار گشتی سپلائر بودی سیکلاں والے **** ٹبر کے اس فراڈئے اور نودولتئے قومی لٹیرے سے پوچھنا تھا کیا ایک *********** حرام کا نطفہ چور فراڈیا جو وزیر اعظم کے جہاز میں بھاگ کر اپنی ماں ۔۔۔۔ بھاگا تھا وہ بہادری تھی یا جو حرام کا نطفہ منی لانڈر چور فراڈیا مشرف کے پاؤں پڑ کر پہلے سعودیہ لندن بھاگا وہ بہادری تھی پھر وہی گشتی کی اولاد چور فراڈیا منی لانڈر پچاس روپے کے سٹامپ پیپر بھر ڈاکٹر کی جعلی رپورٹ پر عدالت کو دھوکہ دیکر بھاگا وہ گشتئ کی اولاد منی لانڈر چور فراڈیا بہادر ہے لگتا ہے امرتسر کے چکلے والے اس گشتی سپلائر ****** چوروں فراڈیوں منی لانڈروں دودو ٹکے کے **** جو قومی دولت کئ لوٹ مار سے امیر ہوکر عربوں کو اپنی گھر کی تلوریاں سپلائی کرکے بھگوڑے ہوگئے تھے شاید اس **** اور گشتی سپلائر ٹبر کو بہادری اور بزدلی کا فرق نہیں پتہ ان ****** کے نزدیک اپنی ماں بہین بیوی بیٹی بہو عربوں کو سپلائی کرکے گشتی سپلائر بننا بہادری ہے در لعنت بودی **** سیکلاں والے عربوں کو گشتی سپلائی کرنے والے **** ٹبر جس کو تم جیسے بے غیرت گشتیاں سپلائی کرنے والے ****** کو اس بزدل نے جیل میں بیٹھ کر تماری ماں ۔۔۔ کر تمہاری اوقات دکھائی ہے