Advertisement

واشگاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ روزویلٹ ہوٹل کو نہیں بیچیں گے - غلام سرور خان

Advertisement
There ain't no such thing as a free lunch ....especially in Trump Tower ?


EAKVoIeU8AAP1WH.jpg

5d3c07de4957e.jpg
 
زلفی بخاری پر الزامات سو فیصد جھوٹ تھے ۔۔ مگر کچھ صحافی کوئی سکینڈل نکالنے کے در پے ہیں ، اور پھر بھیڑ چال۔۔ جن صحافیوں نے پچھلے دنوں( نونی ذرائع سے) خبریں چلائی ہیں کچھ وضاحت کریں ۔۔
سب سے گھٹیا وی لاگ کلاسرہ کا تھا ۔ بیس منٹ بولا مگر یہ نہ بتایا کہ ایک سو پانچ ملین ڈالر کا قرضہ کس نے اور کب لیا تھا ۔۔ وہ برسوں پرانا تھا ۔ سارا مسلہ اس قرض کی ادئیگی کا تھا اور اب بھی ہے ۔۔ کلاسرہ بات کو گول مول بیان کر کے اس قرضے میں زلفی یا موجودہ حکومت کو بلا وجہ گھسیڑ رہا تھا ۔۔ کلاسرہ کچھ شرم کرے کتنا گرے گا ۔۔
 
Last edited:
There ain't no such thing as a free lunch ....especially in Trump Tower ?


EAKVoIeU8AAP1WH.jpg

5d3c07de4957e.jpg
جی ہاں ہوٹل بزنس بارے ساری معلومات آپ کے در پر شروع اور ختم ہو تی ہیں ، یا دو ایک تھڑا چھاپ پندرہ پندرہ برس کے رپورٹر ہیں جو مکمل علم رکھتے ہیں ، بجائے ایک جھوٹ پھیلانے میں ناکامی میں شرمندہ ہونے اور معافی کا مطالبہ کرنے کے آپ لگے رہیں گے ،، کہ جو حکم یار ہو۔۔۔۔