Advertisement

ن لیگ یاسین وٹو کی طرح بجٹ واپس لے

6-20-2013_150357_1.gif
 
Advertisement
جمشید دستی بھائی،،،،ایک خواجہ سرا کسی کام کا نہیں، کم ازکم دو ہونے چاہیئے،،وہی بات کے اکیلا چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا، مطلب کیا گائے گا کیا بجائے گا،، دو کر لو بھائی
بھائی جاوید ہاشمی،،،تم پہلے اپنا علاج کرآؤ، زبان پھسلنے کا کیس ویسے ہی بن گئے ہو، اب لوگ سوچتے ہیں ،کہ نہ جانے تم کیا کہہ رہے ہو،،اور کب واپس لے لوگے ، اپنا کہا،،، یار ناراض نہ ہونا،، چھوٹے بھائی نئی میرے،،،،ایں
​
 
Advertisement

عجیب باتیں کرنا شروع کر دیا ہے ہاشمی صاحب نے۔ جیسے بس ٹانگ کھنچنے والی سیاست۔
​
​

​
 
بڑھا ہوا پیٹ اور چڑھا ہوا ریٹ کبھی واپس نہیں ہوتے ہاشمی صاحب
 
نواز شریف کل بھی میرا لیڈر تھا اور آج بھی میرا لیڈر ہے ۔

میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔ ۔


اب یہ بھی بجٹ واپس لیں۔

 
I think hashmi is right. How long people will bear this price hike, its time to force nora-league to amend the budget
 
Advertisement