Advertisement

ن لیگ کے کے پی میں بھی کھلے عام جلسے, کوئی خطرہ نہیں :سلمان درانی

ن لیگ کے کے پی میں بھی کھلے عام جلسے منعقد کروائے جارہے ہیں اس کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی انتظامیہ اور دہشتگردی دونوں کے نشانے پر ہے۔ یہ کڑیاں تو بہت ملتے جلتے راستوں سے مل رہی ہیں۔


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: