PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے کاریگر وزیر اور آفیسرز
پاکستان ٹیکسٹائل سیکٹر میں پانچھ لاکھ جابس سے لوگ فارغ ہوئے صرف نواز شریف کی حکومت کے دوران
Pakistan Textile Sector: Half a million Job lost within just 2 years
https://www.bloomberg.com/news/arti...chi-factory-signals-pakistan-s-textile-crisis
-----------------------------
پاکستان ریلوے - سعد رفیق- صرف سال دوہزار پندرہ - دو ہزار سولہ
نقصان - ستائیس بلین روپے
Pakistan Railways suffered Rs27b loss last year: NA
http://nation.com.pk/national/10-Sep-2016/pr-suffered-rs27b-loss-last-year-na
- Losses of PIA, PSM, Railways surge to Rs705bn in 3 years
http://www.dawn.com/news/1290493
----------
پی آئی اے
نواز شریف کی زاتی چوائس پر ڈان نیوز کی مالکن کے شوہر کو پی آئی اے کا چئیر مین لگایا گیا
نقصان - ایک سو تین بلین روپے
PIA
CEO PIA INCOME 18.000 $ /per month (German Chancelor Merkel gets around 20.000 $ / Month)
Losses PIA:
http://tribune.com.pk/story/1210440/pml-n-tenure-pia-losses-surged-rs103b/
اس نقصان میں چلنے والی پی آئی اے کے چئرمین کی تنخواہ - اٹھارہ ہزار ڈالر مہینہ جو کہ جرمن چانسلر کی تنخواہ کے تقریبا' برابر ہے
پاکستان اسٹیل ملز
نقصان : ایک سو ستر بلین کا نقصان
نواز شریف کی تمام زاتی ملز منافع میں
PAKISTAN STEEL MILLS: Pak Steel Mills losses reach over Rs170 billion
http://www.pakistantoday.com.pk/blog/2016/10/19/pak-steel-mills-losses-reach-over-rs170-billion/
غیر ملکی اخبارات پاکستان کی بدحال معیشت اور قرضوں کے بھرمار پر آرٹیکلز شایع کر رہے ہیں تو نواز شریف ملک میں بیانات دے رہے ہیں کی معیشت ٹیک آف کر گئی۔
Pakistan Debt Alarming:
http://www.cadtm.org/Blind-borrowing-Is-Pakistan-fast
http://Blind borrowing Is Pakistan fast slipping into a debt trap?
چودھری نثار نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے میں لگے ہیں، کالعدم تنظیموں سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں، عدالتیں کام نہیں کر رہیں، نیب ایف بی آر اور نادرہ سب ناکام ہوگئے
ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، پارلیمنٹ ایک بیمار اور نفسیاتی مریضوں کا میدان جنگ بن گیا۔
ایک ناکام اور نامراد حکومت جس نے ملک کی، ملکی اداروں کی اور عوام کی حالت زار کر دی
-----------------------------------------------------------------
...
Last edited: