Advertisement

ن لیگ کے پاس اختیار بھی پاس نہیں اور گناہ بے لذت لے رہے ہیں،اسدطور

ہماری مارکیٹ میں ایک کٹر نون لیگی ہے کیونکہ وہ پختون ہے تو اسکے چھوٹے بھائی کو پولیس اٹھا کر لے گئی ہے ۔ وہ اپنے نون لیگی ایم این اے کے پاس گیا تو اس نے کہا کہ میں نہیں چھڑوا سکتا کیونکہ اسکے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے۔ میں اسلیے ن لیگ پر تنقید کرتا ہوں کیونکہ اختیار بھی پاس نہیں ہے اور گناہ بے لذت بھی ساتھ ہے۔

کہتے ہیں کہ خان سے مذاکرات کا چانس ہی ختم ہوگیا ہہ بالکل ایسے ہی غلط بیانی ہے جیسے یحیی خان 16 دسمبر کو کہہ رہا تھا کہ تک فتح تک جاری رہے گی لیکن ہمارے جوانوں نے ہتھیار ڈال دئیے اور ملک دو لخت ہوگیا تھا
Loading X post…
Open original post on X

خواجہ آصف کہنے کو تو وزیردفاع ہے جسکے سیکرٹری کے نیچے آرمی چیف آتا ہے لیکن اوقات اتنی ہے کہ ایک ون آن ون ملاقات یا ایک تصویر نہیں ہے ویئر دفاع کی آرمی چیف کے ساتھ ۔ بس جملے بازی تھڑے پر بیٹھے ہوئے گھٹیا شخص والی گفتگو کروا لو، جب الیکشن ہار رہا ہو اور جنرل کو فون کرکے لاسٹک کی فارم 47 والی شلوار پہنے گا تو ایسا ہی ہوگا جیسے وزیر دفاع کو سڑک پر روک دیا گیا اور اسکے subordinate آرمی چیف کا قافلہ گزرنا تھا۔ خواجہ کو بس نہروں میں چھلانگیں لگا کر تربوز ڈھونڈنے والے کرتب ہی آتے ہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

کل الیکشن کروا دیں نون لیگ قومی و صوبائی دونوں ملا کر 10 سیٹیں بھی جیت جائے تو بریکنگ نیوز ہوگی

پی ٹی آئی نے 2024 کا الیکشن واضح جیتا، ن لیگ نے فارم 47 کی الاسٹک کی شلواریں پہنی، رانا ثناء، سعد رفیق اور خرم دستگیر نے نواز شریف کو کہا عمران خان کو واضح مینڈیٹ ملا اسے حکومت بنانے دیں، لیکن مریم نواز آگے سے بولی کہ کوئی اور بات ہے تو وہ بتائیں، اسد طور

ایک نون لیگی وزیر نے الیکشن سے پہلے کہہ دیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیں جتوا تو دیگی لیکن ہماری پارٹی مکمل طور پر فارغ ہوجائے گی۔ لیکن نون لیگ نہ الیکشن جیتی نہ ہی پارٹی بچی۔اسدطور
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
بقول عاصمہ جہانگیر اگران ڈفرز کو اتنی عقل ہوتئ تو ملک نا ٹوٹتا جب ہر گدھا اپنے آپکو شیر سمجھنا شروع کردے تو انسان صرف ہنس ہی سکتا ہے