- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://thumbs.dreamstime.com/b/difference-opinion-20414098.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Loading X post…Open original post on X
آپ جس بھی خوش گمانی میں زندہ ہیں خوش رہیںمجھے نہں پتا تھا کہ آپ نے یہ تھریڈ ڈالا ہوا ہے -- میری ان امیدوں پر پانی روڑنے کی جسارت کو معاف فرمایے گا جی
اور ان امیدوں پر زیادہ دیر تک زندہ رہنے کی کوشش کیجیے گا جناب
آج کل امیدوں اور امنگوں کی ایک بہار آئ ہوئی ہے کہ جی اب یہ شیشٹم اپنا دم طوڑ رہا ہے - چند ہی دنوں میں دراڑیں اتنی بڑھ جایں گیں کہ یہ شیشٹم دھڑام سے ہونے ہی وزن سے گر جاے گا - ان امیدوں اور امنگوں میں رنگ مولانے ڈیزل نے بھرے - پھر بلاول کے کشمیر پر رونے نے بھرے اور محسن نقوی نے ابے اروں کی طرف سے شکایت نے بھرے
بہت سارے صوبے ایک بہت بہترین ھل ہے - لیکن مستری منیر کے پاس ابھی اتنی ہمت فراغت اور طاقت نہیں کہ یہ کام کر سکے - ابھی ایک ہفتے کے اندر اندر آپ کو پی ٹی ای اس کے سب سے بڑی حمایتی بنی نظر اے گی - کیوں کے ان بیچاروں نے سانس لینے کے لئے اپنی گچی پر زور تھوڑا سا کم کروانا ہے
خیر...
- RajaRawal111
- Replies: 11
- Forum: Siasi Discussion
جیآپ جس بھی خوش گمانی میں زندہ ہیں خوش رہیں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|