Advertisement

ن لیگ کی پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم سے نکلوانے کی کوششیں؟ سنئے ہارون رشید سے

ن لیگ کی پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم سے نکلوانے کی کوششیں؟ سنئے ہارون رشید سے​

نونیوں نے اب یہ کوششیں تو کرنی ہیں کیونکہ بوٹے نے اپنے اندرونی ذرائع سے خبر نکالی ہے کہ گوفیہ اداروں کی ٹاپ سیکرٹ رپورٹ کے مطابق زرداری نونیوں کی تین سو چوراسی گھنٹے، ستاون منٹ اور انتالیس سیکنڈ تک تنظیم سازی کرتا رہا اور اس انتھک محنت کے نتیجے میں گیلانی کو سینیٹ میں لا کر اپوزیشن لیڈر بنوانے میں کامیاب ہو گیا . اس ساری مشق کے دوران گل خان اور ڈیوڈ کو بھی کھل کر کھیلنے کا موقع ملا اور انہوں نے رج کے اوور ٹائم لگایا ​
 
نونی کھوتے پی ڈی ایم کو اپنی مریم باجی کی سیاست چمکانے کیلئے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ زرداری نے اس کا پیمپر بنا کر بیچ چوراہے میں لٹکا دیا۔ اب یہ میدان میں بالکل اکیلے ہیں۔ اسی لئے کل سے چیخیں مار رہے ہیں۔