- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ن لیگ کی ٹک ٹاک حکومت میں کنیزوں اور نوکرانیوں کا کوٹہ بنا دیں، تھنڈر آ گیا، آپریشن روم بنا لیا، نہ تین میں نہ تیرہ میں، یہ لوگ جاہل ہیں، پڑھے لکھے نہیں، ان میں سیاسی شعور نہیں، نالائق اولاد والد کی مزید شرمندگی کا باعث نہ بنے۔ فیصل واوڈا کی ن لیگ پر تنقید جاری
Loading X post…
Open original post on Xفیصل واڈا کا بڑا مریم نواز اور پنجاب حکومت پر ڈرون حملہ، کہا، "ساڑھے 26ویں ترمیم لائی جائے جس میں کنیزوں اور نوکریانوں کوٹہ بنا دیا جائے، یہ لوگ جاہل ہیں اور پڑھے لکھے بھی نہیں
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان میں دو لیڈر ہیں جو اچھی انگریزی بول سکتے ہیں اور سفارتی سطح پر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ایک ہیں عمران خان اور دوسرے ہیں بلاول، مریم کا مجھے نہیں پتہ کہ وہ انگریزی لکھ سکتی یا اردو بول سکتی ہیں ہاں ٹک ٹاک اچھی بناتی ہیں اس کا کریڈٹ ان کو دیا جاتا ہے
فیصل واڈا
Loading X post…
Open original post on X





