ن لیگ کی سیاست عمران خان ختم کررہا ہے،عمرچیمہ

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ اس چول کو تجزیہ نگار کس نے بنا دیا۔۔۔؟

ن-لیک اور نواز شریف کی سیاست عمران نہیں بلکہ نواز شریف، شہباز ، مریم اور دیگر دگڑ دلوں کی کرپشن، غداری اور دو نمبری ختم کر رہی ہے۔

عمران تو صرف انہیں ایکسپوز کر رہا ہے۔