Advertisement

ن لیگ کی اکثریت شہباز شریف کے بیانیہ کے ساتھ کھڑی ہے، عارف حمید بھٹی

بھٹی صاحب بہت ہو گیا…..اب کوئی اور کام کرلیں پلیز
اور کچھ نہیں تو چھت پر ہی دو چار مرغیاں رکھ لیں ….اور تین چار
گملے ٹماٹر لگا لیں…..بہت سوہنا گزارا ہو جاےگا ….اب اس میں کیا ?
 
سب سے خراب قسمت کیپٹن صفدر قطری سپلائر کی ہے بے چارے کا بیانیہ ہی نہیں کھڑا ہوتا مجبوری میں فراری بے چاری کو بیانیہ لینے کے لئے کبھی قطری کبھی عربی کبھی کسی اور کو بلانا پڑتا ہے فراری کی قسمت بھی کیا ہے ملٹری پل بیانیہ کے ساتھ زندگی بیت رہی ہے