Advertisement

ن لیگ کو 2026 میں الیکشن کرواکر 2 تہائی اکثریت دینے کا منصوبہ؟

اس وقت دو آپشن زیرغور ہیں ایک یہ کہ 2026 میں قبل ازوقت الیکشن کروا کے ن لیگ کو دو تہائی اکثریت دلوا دی جائے دوسرا آپشن یہ ہے کہ عمران خان کو سزا دلوا کر دس سال کے لیے الیکشن ملتوی ہو جائیں اور اس کے لیے آئینی عدالت کام آئے گی ! حفیظ اللہ نیازی ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

خبر یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہو جائے گی اور پیپلزپارٹی کی محتاجی سے وہ آزاد ہو جائیں گے ! فرخ وڑائچ ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Ager isi tarha ka fraud election karwana hay to isi setup ko chalta rahne dein.
PTI kay 2-4 or logo ko disqualify karwa kar PMLN ko de dein, kia faraq parta hay