it will be populated by zebra kids from madrassas..PMLN is just happy that they will benefit from the crowd presence. Since they are the hosts, noone will care where the attendees came from.
PTI should stop being silly and stay away from stopping the jalsa, or arresting anyone.
فضول کی بحث اور اپنا اپنا منجن بیچنے کی کوشش ۔۔جلسے نے جتنا کامیاب ہونا ہے ہو جائے اس سے سیاست یا حکومت کو کیا فرق پڑ جانا ہے !
گوجرانوالہ ہو یاا ملتان یا کوئٹہ کا جلسہ ، انمیںملیئنز کے شہروں زیادہ سے زیادہ چھ، نو اور اٹھارہ ہزار تک لوگ تھے ۔۔ کراچی میں پی پی کا وہی سالانہ کچرا تھا مگر میڈیا نے مال بیچنا تھا انکو بڑا بتا دیا، گھما پھرا دیا، یہی کچھ لاہور میں ہو گا ۔۔ میڈیا اپنی خواہشات اور مالی مفاد کیلئے کچھ بھی بنا لے گا ، انہوں نے دیہاڑی یا ہفتہ لگا لینا ہے مگر چھوٹے بڑے جلسے سے حکومت پر صفر فرق پڑنا ہے