Advertisement

ن لیگ کو غش پڑ جاتی ہے، ہائے اللہ خط لِکھ چھڈیا سو،فیصل چوہدری

"ن لیگ کو غش پڑ جاتی ہے، ہائے اللہ خط لِکھ چھڈیا سو، میاں صاحب نے رات کو فون پر کہنا پائین خط لکھ دیا ہے، پتہ کر لینا جواب نہ آ جائے"۔ فیصل چوہدری کے مزاحیہ تبصرے اور شہبازشریف کی نقل اتارنے پر قہقہے
Loading X post…
Open original post on X

قذافی سٹیڈیم میں ہمارا جلسہ ہو گیا تو کیا کریں گے ؟ جلسے میں نعرے ہی لگتے ہیں اگر میچ کے دوران جلسہ ہو گیا تو کیا وہاں بھی گولیاں چلائیں گے اور 30/40 ہزار لوگوں کو گولیاں ماریں گے ! فیصل چوہدری ۔۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کا انجام بیرسڑ عقیل ملک کے مطابق۔۔۔!

میں آپ کو ابھی سے بتا دیتا ہوں کہ عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کے ساتھ کیا ہو گا، جواب آئے گا کہ

Returned to the sender or undelivered

اگر اسٹیبلشمنٹ کو ہی انگیج کرنا تھا تو پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟؟؟ حکومتی مشیر بیرسٹر عقیل کا سوال۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: