- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور کے حلقہ پی پی 154 سے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین چوہدری اختر میو نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔
Loading X post…
Open original post on Xقومی اسمبلی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں: درجنوں گاڑیوں کا قافلہ لے کر سپیکر صاحب ایک وائس چیئرمین کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے لیے پہنچے، اور وہاں موجود عوام کا جمِ غفیر بھی ملاحظہ فرمائیں
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xکفایت شعاری کا اندازہ کریں
’’لیلہ پور‘‘ سے کوئی وائس چیئرمین اختر میو ہے جو ن لیگ میں شامل ہوا ہے، اسپیکر بھرپور پروٹوکول سے پہنچے ہیں۔ ویسے اس عظیم کامیابی پر قائد کو بھی جانا چاہیے تھا۔
قومی اسمبلی کے سرکاری اکاؤنٹ کو نیشنل اسمبلی (ن گروپ) کا نام دے دیں
Loading X post…
Open original post on X





