Advertisement

ن لیگ کو بتادیا گیا ہے کہ ایسا نہ ہوا تو پنجاب حکومت سے بھی جائینگے:طلعت

"ن لیگ کے اندر نواز شریف کے حوالے سے اعتراضات پائے جاتے ہیں کہ وہ ان معاملات میں جو تیزی دکھائی جا رہی ہے، اس سے خوش نہیں ہیں۔ ان کو بتانے کے لیے کہ اگر ایسا نہیں ہوا تو پنجاب کے اندر حکومت سے بھی جائیں گے۔ دوسرا پیپلز پارٹی کو بھی واضح انداز میں بتایا کہ سارے نظام کی بات کر رہے ہیں، نظام تو ایک ہی بندہ چلا رہا ہے اور آپ خواہ مخواہ کریڈٹ لیتے رہتے ہیں۔ کبھی آپ جمہوریت کا کریڈٹ لیتے ہیں۔ پاکستان کو سنبھالنے والا ایک ہی بندہ ہے اور اگر آپ نے اس نظام کو صحیح طریقے سے نہیں چلایا تو پھر ظاہر ہے کہیں نہ کہیں جا کر تو کچھ پڑے گا، ہمیں ایسا نظام چاہیے جو ہمارے معیار کے مطابق چل پائے۔ پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ اعتراض ہے نئے صوبوں پر اور اس مقتدرہ کا سب سے زیادہ فوکس ہے نئے صوبوں پر۔ اگرچہ اپوزیشن تتر بتر ہے، مگر اس نظام میں بہت ٹینشن ڈویلپ ہو گئی ہے، بہت غصہ ڈویلپ ہو گیا ہے"۔ طلعت حسین
Loading X post…
Open original post on X

وہ کہہ رہے ہیں سب کچھ ایک شخص کر رہا ہے ! طلعت ۔۔
ظاہر ہے لیڈ تو انہوں ( عاصم منیر ) نے کیا کوششیں انہی کی تھیں لیکن ایک ٹیم بھی تو ہوتی ہے ! بیرسٹر عقیل ۔۔
اس ٹیم کا کپتان کون ہے ؟ طلعت
میں نے بتا دیا کہ کپتان کون ہے سب کچھ فیلڈ مارشل نے لیڈ کیا ! عقیل
تو وہ کپتان ہیں ؟
بیرسٹر عقیل کی آئیں بائیں شائیں
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: