Advertisement

ن لیگ کو اب یاد آیا کہ مولانا کرپٹ ہیں: اسداللہ خان


"ن لیگ مولانا پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہے، دراصل وہ خود پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہے۔ خواجہ آصف نے پھر کہا، ہم تو فوری الیکشن کی طرف جانا چاہتے تھے، مولانا فضل الرحمان نے ہمیں روکا نہیں، الیکشن میں نہیں جانا، کیونکہ ان کے پاس کمیونیکیشن کی منسٹری تھی۔ ان کے کہنے کا مطلب ہے مولانا مال بنا رہے تھے۔ کل تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ بڑا مال بنایا ہے، میٹر چلایا ہے، لیکن سوال ن لیگ سے بنتا ہے کہ انہوں نے مولانا کو روکا کیوں نہیں، جب ان کو پتہ تھا؟ اسلئے نہیں روکا، کیونکہ شہباز شریف کی PDM کی حکومت مولانا کی وجہ سے قائم تھی اور کرپشن کرنے دی گئی"۔ اسد اللہ خان
Loading X post…
Open original post on X
​