Advertisement

ن لیگ چاہتی ہے عمران خان کی حکومت کو چلنے دیا جاۓ- عارف حمید

Advertisement
جی جی، اِس پینڈو کا کہنا ہے، کہ

امرتسری ***** اگر چاہے، تو کل
پٹواری کپتان کی حکومت کے خاتمے کی خوشی میں
حلوہ پوری کا ناشتہ کریں گے
 
شکریہ بھٹی صاحب ، ورنہ مریم نہ گئی تو اس مارچ میں حکومت جانے کا فیصلہ آپ سنا چکے تھے۔آپکے مقتدر حلقوں اور سورسز کیا بنے گا ؟۔۔
بھٹی صاحب مریم کے پاوں جا گریں اور اسی مارچ حکومت گراانے پر مجبور کریں کچھ تو آپ کے سورسز کا بھرم رکھیں ۔۔۔

خدارامیڈیا ان دانشذدوں کو جو شام بھر چٹکلے چھوڑتے ہیں انکی بجائے کچھ پڑھے لکھے نئے چہروں کو سامنے لایے اور دیمک ذدہ صحافت سے قوم کو نجات دیں ​