Advertisement

ن لیگ والے سارے عمران خان کی روٹیاں ہی گنتے رہتے ہیں ،فیصل چوہدری

ن لیگ والے سارے عمران خان کی روٹیاں ہی گنتے رہتے ہیں انھوں نے دیسی مرغی کبھی نہیں کھائی میاں صاحب 3 دیچکے آلو گوشت کے کھاتے ہیں اور ایکسرسائز کرتے نہیں ہیں عمران خان 72 سال کی عمر میں ڈھائی گھنٹے ایکسرسائز کرتا ہے وہ دنیا میں برانڈ ہے فیصل چودھری
Loading X post…
Open original post on X

آنے والے رمضان میں ہو سکتا ہے،حکومت کا عصر کے ٹائم روزہ ٹوٹ جاۓ! ملک نہیں چل رہا۔معاشی اور سیاسی جمود ہے ہمارے خطوں نے تھرتھلی مچائ ہے،خطوں کے زریعے ہم نے روزے تو توڑے ہیں،آج خطوط کاسپریم کورٹ میں بھی زکر ہوا ہے اور ٹاپ سے جواب بھی آیا ہے خط پوری دنیا نے پڑھے ہیں۔ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X

حکومت نے دو سرکاری جلسے کیے ہیں ایک جلسہ ہمارا بھی کروا کر دیکھ لیں ہمیں بھی اجازت دیں پتہ چل جائے گا مقبولیت کسی کی ہے،ہم کے پی سے لوگ نہیں لائیں گے پنجاب کی عوام سے ہی جلسہ کامیاب کر کے دیکھائیں گے، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کو تین مرتبہ باقاعدہ ڈیل آفر ہو چکی ہے لیکن عمران خان نے دو ٹوک جواب دیا ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے میں کسی صورت ڈیل نہیں کروں گا، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

جب ان نونیوں کا وزیر اعظم ھی بھکاری ہے تو پٹواری روٹیاں تو گنیں گے
اللہ کے نام پر دے دو بابا، ایک روٹی کا سوال ہے بابا
​