Advertisement

ن لیگ نے کبھی کسی سے سیاسی انتقام نہیں لیا،عظمیٰ بخاری

ن لیگ نے کبھی کسی کیخلاف انتقامی کاروائیاں نہیں کیں، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X

بڑی عجیب و غریب باتیں سُننے کو مل رہی ہیں کہ طیب بلوچ صحافی نہیں، یوٹیوبر ہے، بالکل وہ یوٹیوبر ہے، یوٹیومر نہیں ہے، وہ جو آپ نے باہر بٹھائے ہوئے ہیں، یا بھاگ کر گئے ہیں، جو مُلک کےخلاف سازشوں میں ملوث ہیں، اُن کےلئے آپ بضد ہیں کہ اُنہیں صحافی مان لیں، عظمی بخاری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Laughing Out Loud Lol GIF by Sky