ن لیگ نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
Whats-App-Image-2022-07-17-at-8-51-09-PM.jpg

https://twitter.com/x/status/1548697758839832583
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
اچھی بات ہے اسٹبلشمنٹ ، الیکشن کمیمشن اور حکومت نے شفاف انتخابات کروائے اور سب کو برابر کا موقع دیا۔
 
Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
اب اسٹیبلمنت کو بھی اپنی شکست تسلیم کر لینی چاہیے اور اور قومی مفاد میں سیاست سے کنارہ کشی کر لینی چاہیئے۔ قوم پھر ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گی۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اب کوکینی کو بھی چاھیے کہ ڈرامہ بازی بند کرے اور لوٹوں سے جان چھڑوائے ۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اچھی بات ہے اسٹبلشمنٹ ، الیکشن کمیمشن اور حکومت نے شفاف انتخابات کروائے اور سب کو برابر کا موقع دیا۔
شکر ہے مسٹر ایکس اور مسٹر واے والی نئی شرلی بھی بیٹھ گئی - اب اکیلا مسٹر زیڈ ناچے گا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
شکر ہے مسٹر ایکس اور مسٹر واے والی نئی شرلی بھی بیٹھ گئی - اب اکیلا مسٹر زیڈ ناچے گا
اب تو مسٹر ایف کیلئے بھی راہیں کھل گئی ہیں راجے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی بات ہے اسٹبلشمنٹ ، الیکشن کمیمشن اور حکومت نے شفاف انتخابات کروائے اور سب کو برابر کا موقع دیا۔
بہت خوبصورت بات ہو گی اگر تم اس میں سے حکومت اسٹیبلشمنٹ الیکشن کمیشن جیسے الفاظ نکال دو تو
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
اب اسٹیبلمنت کو بھی اپنی شکست تسلیم کر لینی چاہیے اور اور قومی مفاد میں سیاست سے کنارہ کشی کر لینی چاہیئے۔ قوم پھر ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گی۔۔
They are there to serve CIA's interest. They can't
 
Meme

Minister (2k+ posts)
بہت خوبصورت بات ہو گی اگر تم اس میں سے حکومت اسٹیبلشمنٹ الیکشن کمیشن جیسے الفاظ نکال دو تو
تو انتخابات کیا شہباز گل نے کروائے ہیں؟
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے ضمنی الیکشن میں جیتا کر کوکینی کو لوڑے لگا دیا ہے۔ الیکشن سے پہلے کوکینی کے عدالتوں کے چکر شروع
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں کروائے تو انہوں ہی نے تھے لیکن شفاف نہیں کروائے تھے بہر حال غصہ نہ کر سائیں رب بھلی کرے گا
In becharo kay chaklay ab band hojaingay... Ooper say mehengai... In haramion ko to multidimensionally screw kya gaya... 10pkr per post ki khatir... Tsk tsk
 
Meme

Minister (2k+ posts)
In becharo kay chaklay ab band hojaingay... Ooper say mehengai... In haramion ko to multidimensionally screw kya gaya... 10pkr per post ki khatir... Tsk tsk
اچھا تو چیچڑ زدہ چوہے تو اگنورنگ میں ڈال کر بھی ساری پوسٹیں پڑھتا ہے، کمنٹ تو کر نہیں سکتا، جبھی کہوں تجھے ہر وقت مرگی کے دورے کیوں پڑے رہتے ہیں۔
??
 
Back
Top